300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کشمیر انڈیا کا تھا اور انڈیا کا ہی رہے گا - Forikhabar
جمعرات‬‮   20   فروری‬‮   2020


کشمیر انڈیا کا تھا اور انڈیا کا ہی رہے گا


اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایک نجی ویب سائٹ کی میزبان کنول آفتاب کی ایک لائیوویڈیوسامنے آئی ہے جس میں انہوں نے غلطی سےکہاکہ کشمیربھارت کاہے اوربھارت کاہی رہے گاانہوں نے اپنی اس ویڈیومیں اپنی غلطی کوکورکرنےکی کوشش کی لیکن وہ اس میں کامیاب نہ ہوسکیں انہوں نے آفس سے واپسی کے بعدیوٹیوب پرایک لائیوسیشن کیااورلوگوں کے

سوالوں کے جوابات دیئے اسی دوران ایک بھارتی شہری نے بھی ان سےسوال کیااورکہاکہ آپ کی انڈیاوالوں سے کیاکوئی ناراضگی ہے توا س کے جواب میں انہو ں نے کہاکہ نہیں انڈیاوالوں سے توکوئی ناراضگی نہیں کشمیرانڈیاکاتھااورانڈیاکاہی رہے گابعدمیں ا نہوںنےکشمیرنےاس بات پرپردہ ڈالنےکے لیے کہاکہ کشمیرجس کاہے اسی کاہی رہے گا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved