300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کشمیر کے لیے لڑتی رہوں گی جیسے لڑتی آئی ہوں،مہوش حیات اپنے خلاف ہونیوالے پراپیگنڈہ پر پھٹ پڑیں ، مخالفین کو کھری کھری سنا دیں - Forikhabar
جمعرات‬‮   17   اکتوبر‬‮   2019

72245669_489316895243578_4583035584380928000_n

کشمیر کے لیے لڑتی رہوں گی جیسے لڑتی آئی ہوں،مہوش حیات اپنے خلاف ہونیوالے پراپیگنڈہ پر پھٹ پڑیں ، مخالفین کو کھری کھری سنا دیں


کراچی(این این آئی) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ان کی شہرت کو نقصان نہیں پہنچایا جاسکتا۔مسئلہ کشمیر پر بات کرنے سے انکار کے بعد تنقید کا نشانہ بننے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مجھے کسی وضاحت کی ضرورت نہیں، جس ایونٹ کی وڈیوکو لے کر مجھے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اْسی ایونٹ کے دوران میں نے کشمیر کے معاملے پر بات کی تھی جس کی ویڈیو سامنے آگئی ہے جب کہ ایسے اور بھی وڈیو کلپس ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرا مستقبل خراب کرنے سے پہلے

تنقید کرنے والے پہلے معاملے کو پوری طرح جانچ لیا کریں، کشمیر معاملے کو لے کر میری شہرت کو داغدار نہیں کیا جاسکتا اور میں کشمیر کے لیے لڑتی رہوں گی جیسے لڑتی آئی ہوں۔اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اس بات کا علم ہے کہ میری رائے کی بہت اہمیت ہے اورمیں کبھی بھی ناانصافیوں کے خلاف لڑنے سے نہ شرماؤں گی اورنہ پیچھے ہٹوں گی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah
5-10
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی ک...
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگ...
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی ا...

دلچسپ و عجیب
1-12
3-8
600-16
2-10
3-9
5-5
72231829_401889233810580_6696640453040668672_n
wsdf3270173917184_n
wsxd633281759444992_n
wwsd5958110870759276544_n

صحت
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n
72552728_408190743232283_7072610929375969280_n
72309667_505587206921261_6692329229293453312_n
72318291_384248845862115_9063931628077711360_n
10
11
4

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved