300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کریم میں سفرکے دوران بچی کی پیدائش - Forikhabar
جمعرات‬‮   17   اکتوبر‬‮   2019

5-5

کریم میں سفرکے دوران بچی کی پیدائش


لاہور(ویب ڈیسک )ملک بھرمیں عوام کوسفری سہولیات فراہم کرنے کےلیے آن لائن ٹیکسی سروسز چل رہی ہیں جن سےعوام کی بڑی تعدادمستفیدہورہی ہے،حال ہی میں آن لائن ٹیکسی سروس کریم میں دوران سفر ایک بچی کی پیدائش ہوئی جس کے بعد اس نومولودبچی کوکریم بے بی قراردیدیاگیا

۔کریم ٹیکسی سروس کی جانب سے سوشل میڈیاپرایک ویڈیوشیئرکی گئی جس میں بتایاگیاکہ نومولود فریحہ پاکستان کی پہلی کریم بے بی ہے۔ ہر کریم رائیڈ کی کوئی نہ کوئی کہانی ہوتی ہے لیکن فریحہ کی کہانی باقی کہانیوں سے کافی الگ ہے۔ سبطین اور ان کی اہلیہ کریم کی گاڑی پر اسپتال جا رہے تھے اور دوران سفر ہی فریحہ کی پیدائش ہو گئی۔فریحہ کے والد سبطین نے کہا کہ مجھے ایک دوست نے کہا تھا کہ تم لوگ رکشے وغیرہ میں دھکے کھائو گے اس سے اچھا ہے کہ ہم کریم منگوا لیتے ہیں اور تم لوگ کریم پر اسپتال چلے جاؤ۔میںنے حامی بھر لی جس پر میرے دوست نے مجھے کریم کی گاڑی منگوا کر دی۔ ہم اے سی والی گاڑی میں بہت سہولت سے گئے اور اس کے باوجود ہمارے پیسے بھی کم لگے۔ کریم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کریم کی سیفٹی ٹیموں نے گاڑی کے کیپٹن کو پورا راستہ گائیڈ کیا تاکہ وہ فریحہ اور اُس کی والدہ کو باحفاظت اسپتال پہنچا دیا جائے۔ فریحہ اور اُس کی والدہ دونوں صحتمند ہیں۔کریم میں دوران سفر پیدا ہونے والی فریحہ کی اس دنیا میں آنے کی خوشی میں کریم کی جانب سے فریحہ کو زندگی بھر کے لیےبالکل مفت رائیڈز کا تحفہ دیا گیا ہے۔ کریم کی جانب سے فریحہ کو زندگی بھر کے لئے مفت رائیڈ دینے کے اعلان پر کریم کھے کسٹمرز نے کمپنی کے اس فیصلے کو خوب سراہا ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah
5-10
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی ک...
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگ...
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی ا...

دلچسپ و عجیب
1-12
3-8
600-16
2-10
3-9
5-5
72231829_401889233810580_6696640453040668672_n
wsdf3270173917184_n
wsxd633281759444992_n
wwsd5958110870759276544_n

صحت
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n
72552728_408190743232283_7072610929375969280_n
72309667_505587206921261_6692329229293453312_n
72318291_384248845862115_9063931628077711360_n
10
11
4

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved