300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

معروف بھارتی اداکارکی بیٹی کاکرکٹرکیساتھ معاشقہ سامنے آگیا - Forikhabar
جمعرات‬‮   20   فروری‬‮   2020


معروف بھارتی اداکارکی بیٹی کاکرکٹرکیساتھ معاشقہ سامنے آگیا


ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ اداکارسنیل شیٹھی کی صاحبزادی اتھیاشیٹھی کابھارت کے اوپننگ بلے باز کے ایل راہول کے ساتھ معاشقہ منظرعام پرآگیا۔بھارتی ٹیم ان دنوں جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کھیل رہی ہے لیکن اوپننگ بلے باز ٹیم سے باہرہونے کے باعث گرائونڈ سے باہرہی اننگ کھیلنے میں مصروف ہیں ،کے ایل راہل اوراتھیاشیٹھی گزشتہ کچھ

عرصے سے ایک دوسرے سے ڈیٹ کررہے ہیں جب اس کے بارے میں خبریں بھی منظرعام پرآئیں تودونوں نے ہی ایسی خبروں کوافواہیں قراردیدیاتھالیکن اب دونوں کوایک بارپھرایک ساتھ دیکھاگیااوراس ملاقات کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوگئیں۔

kl-rahul


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved