300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بیٹنگ کے دوران بھارتی کھلاڑی لڑ پڑے ،گالیاں دیناشروع - Forikhabar
جمعرات‬‮   20   فروری‬‮   2020


بیٹنگ کے دوران بھارتی کھلاڑی لڑ پڑے ،گالیاں دیناشروع


وشاکاپٹنم(ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھارتی اوپنر روہت شرما نے اپنے ہی ساتھی چتیشور پجارا کو گالیاں دینا شروع کردیں۔روہت شرما ایک موقع پر سنگل لینا چاہتے تھے مگر دوسرے اینڈ پر موجود پجارا خطرہ مول لینے کے موڈ میں نہیں تھے، جس پر روہت شرما نے انھیں ہندی میں نامناسب الفاظ کہے جو نہ

صرف اسٹمپ مائیک کے ذریعے سنے گئے بلکہ اس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے فوری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس بار یہ حرکت ویرات کوہلی کے بجائے روہت شرما نے کی ہے۔یاد رہے کہ جون میں انھوں نے کوہلی کو بھی آن دی فیلڈ نامناسب الفاظ ادا کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved