300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کپل شرماشومیں سدھوکی جگہ سیٹ سنبھالنے والی ارچناکوکتنامعاوضہ مل رہاہے ،جانیں گے تودنگ رہ جائیں گے - Forikhabar
پیر‬‮   17   فروری‬‮   2020


کپل شرماشومیں سدھوکی جگہ سیٹ سنبھالنے والی ارچناکوکتنامعاوضہ مل رہاہے ،جانیں گے تودنگ رہ جائیں گے


ممبئی (ویب ڈیسک)پاکستان کے دورے پرآئے سدھوکواس وقت سخت مشکلات کاسامناکرناپڑ گیاجب انہو ں نے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے جادوکی جپھی لی اوراس جپھی کابھارت میں اس قدرواویلاہواکہ انہیں سونی ٹی وی کے معروف شو دی کپل شرماشوکاسنگھاسن چھوڑناپڑ گیا۔ شو سے نکالنے کے بعد ان کی جگہ ارچنا پورن سنگھ کو

دی گئی اور اب ان دونوں کو سونی ٹی وی کی طرف سے ملنے والے معاوضے کی تفصیل بھی سامنے آ گئی ہے، جس کے مطابق ارچنا پورن سنگھ کو نوجوت سنگھ سدھو سے کہیں کم معاوضہ کم رہا ہے۔ویب سائٹ laughingcolours.com کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو کو سونی ٹی وی کی طرف سے جتنا معاوضہ دیا جا رہا تھا، ارچنا پورن سنگھ کو اس کا آدھا مل رہا ہے۔ شو کی ایک قسط میں خود ارچنا نے بھی باتوں باتوں میں بتا ڈالا تھا کہ اسے نوجوت سدھو سے آدھا معاوضہ دیا جا رہا ہے۔ ارچنا نے پہلی بار کم معاوضے کی شکایت نہیں کی، وہ اس سے پہلے بھی کئی بار کہہ چکی ہیں کہ بھارتی فلم و ٹی وی انڈسٹری میں ایک ہی کام کرنے کے مردوں کو زیادہ اور خواتین کو کم پیسے ملتے ہیں۔ وہ اس معاملے میں صنفی امتیاز پر پہلے بھی کافی بار آواز اٹھا چکی ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved