300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پیدائشی نابینا لڑکی 16 سالہ سویرا کی بینائی لوٹ آئی ،جانتے ہیں کامیاب آپریشن کے بعد جب سامنے ماں کو دیکھا تو اسکے کیا جذبات تھے؟ - Forikhabar
جمعرات‬‮   17   اکتوبر‬‮   2019

72373221_442479806624761_6363065654718758912_n

پیدائشی نابینا لڑکی 16 سالہ سویرا کی بینائی لوٹ آئی ،جانتے ہیں کامیاب آپریشن کے بعد جب سامنے ماں کو دیکھا تو اسکے کیا جذبات تھے؟


سرگودھا( آن لائن)سرگودھا میڈیکل کالج میں پیدائشی نابینا لڑکی 16 سالہ سویرا سمیت 5 مریضوں کی آنکھوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔سرگودھا میڈیکل کالج اور این جی او کے تعاون سے 5 مستحق مریضوں کے کارنیا کا آپریشن کیا گیا ان میں 16سالہ سویرا بھی شامل تھی ، سویرا پیدائشی طور پر بینائی سے محروم تھی تاہم کامیاب آپریشن کے بعد آنکھوں کی پٹی کھلتے ہی سامنے ماں کا چہرہ دیکھا تو اس کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا۔16 سالہ بعد بینائی بحال ہونے پر نہ صرف سویرابلکہ اس کی ماں بھی بے پناہ خوش تھی ، اس موقع پر سویرہ

نے کہا کہ میں پہلے خوبصورت پھولوں کی خوشبو سونگھ سکتی تھی اب دیکھ بھی سکوں گی۔ کامیاب آپریشن کے بعد سویرا کی ماں کا کہنا تھا کہ اب میری بیٹی بھی خوبصورت دنیا کو اپنی آنکھوں سے دیکھ سکے گی۔ڈاکٹرزسویرہ سمیت 5 مریضوں کے آپریشن سے مطمئن ہیں ان کا کہنا ہے کہ آئندہ بھی مستحق مریضوں کی آنکھوں کا اعلاج جاری رہے گا۔‎


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah
5-10
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی ک...
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگ...
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی ا...

دلچسپ و عجیب
1-12
3-8
600-16
2-10
3-9
5-5
72231829_401889233810580_6696640453040668672_n
wsdf3270173917184_n
wsxd633281759444992_n
wwsd5958110870759276544_n

صحت
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n
72552728_408190743232283_7072610929375969280_n
72309667_505587206921261_6692329229293453312_n
72318291_384248845862115_9063931628077711360_n
10
11
4

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved