300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

حکومت پاکستان اور ٹویٹر کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ، بھارت کو ایک اور بڑا جھٹکا - Forikhabar
جمعرات‬‮   17   اکتوبر‬‮   2019

20

حکومت پاکستان اور ٹویٹر کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ، بھارت کو ایک اور بڑا جھٹکا


نیو یارک (نیوزڈیسک) سماجی میڈیا پر بھارتی اجارہ داری کو شدید دھچکا پہنچا ہے ،اب کسی بھی پاکستانی کا ٹویٹر اکاونٹ یکطرفہ طور پر معطل نہیں ہو گا کیونکہ حکومت پاکستان اور ٹویٹر انتظامیہ کے مابین معاملات طے پا گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے چیئرمین نیشنل آئی ٹی بورڈ صباحت علی نے امریکہ میں ٹویٹر کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی ہے

،جس دورا ن ٹویٹر پر بھارتی اجارہ داری سے پاکستانی صارفین کی آواز دبانے کا معاملہ زیربحث آیااور معاہدہ طے پا گیاہے ۔ جس کے مطابق کے مطابق ٹویٹر آئندہ یکطرفہ طور پر پاکستانی صارفین کے اکاﺅنٹس معطل نہیں کرے گا اور ٹویٹر انتظامیہ کسی بھی شکایت کی صورت میں حکومت پاکستان سے رابطہ کرے گی ۔ یاد رہے کہ کشمیر پر پانچ اگست کے غاصبانہ قبضے کے بعد ٹویٹر پر بھارتی غنڈہ گردی میں تیزی آئی ، اہل کشمیر کے حق میں آواز اٹھانے پر پاکستانی صارفین کے اکاﺅنٹس بند ہوئے ۔ بھارتی اجارہ داری کے خلاف حکومت نے ٹویٹر کے اعلیٰ حکام سے رابطہ کیا تاہم ٹویٹر نے پاکستانی موقف کو تسلیم کرتے ہوئے اکاﺅنٹس معطلی کا طریقہ تبدیل کیا ۔ٹویٹر انتطامیہ شکایت پر حکومت پاکستان سے رابطہ کرے گی ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah
5-10
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی ک...
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگ...
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی ا...

دلچسپ و عجیب
1-12
3-8
600-16
2-10
3-9
5-5
72231829_401889233810580_6696640453040668672_n
wsdf3270173917184_n
wsxd633281759444992_n
wwsd5958110870759276544_n

صحت
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n
72552728_408190743232283_7072610929375969280_n
72309667_505587206921261_6692329229293453312_n
72318291_384248845862115_9063931628077711360_n
10
11
4

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved