300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

اگر عدالت نے ہمیں مارچ سے روکا تو ۔۔۔۔ جمعیت علمائے اسلام نے دنگ کر ڈالنے والا اعلان کر دیا - Forikhabar
جمعرات‬‮   17   اکتوبر‬‮   2019

۲۴

اگر عدالت نے ہمیں مارچ سے روکا تو ۔۔۔۔ جمعیت علمائے اسلام نے دنگ کر ڈالنے والا اعلان کر دیا


اسلام آباد (ویب ڈیسک) جمیعت علماء اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی عدالت نے آزادی مارچ کے خلاف کوئی فیصلہ سنایا تو ہم اس پر بیٹھ جائیں گے اور اس فیصلے کو بھی دیکھ لیں گے ، ہم قانون کا احترام تہہ دل سے کریں گے ۔ جیو نیوز کے پروگرام ”آپس کی بات “میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ اگر اسلام آباد

ہائی کورٹ نے آزادی مارچ ک مخالفت کی تو ہم اس پر بیٹھیں گے اور اس فیصلے سے بھی نپٹ لیں گے ۔ حافظ حسین احمد نے کہا تھا کہ اگر ہمارے حق میں فیصلہ آئے یا اس کے برعکس بھی ہو گا تو ہم قانون کو ہاتھ میں نہیں لیں گے ، ہم پر امن طور آگے بڑھیں گے گے اور ایک پتا بھی نہیں توڑیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کہ ہم پارلیمنٹ کی چار دیواری پر شلواریں نہیں لٹکائیں گے ۔ واضح رہے کہ جمیعت علماء اسلام (ف) نے 27 اکتوبر اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے،مولانا فضل الرحمٰن نے آزادی مارچ کی تاریخ کئی بار بتانے کے بعد موخر کی تھی لیکن کچھ روز قبل انہوں نے حتمی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا، مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم مظاہروں کے ساتھ ساتھ اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے اس آزادی مارچ کے ذریعے موجودہ حکومت کا خاتمہ کریں گے ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah
5-10
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی ک...
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگ...
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی ا...

دلچسپ و عجیب
1-12
3-8
600-16
2-10
3-9
5-5
72231829_401889233810580_6696640453040668672_n
wsdf3270173917184_n
wsxd633281759444992_n
wwsd5958110870759276544_n

صحت
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n
72552728_408190743232283_7072610929375969280_n
72309667_505587206921261_6692329229293453312_n
72318291_384248845862115_9063931628077711360_n
10
11
4

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved