300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بھارتی وزیر داخلہ نے طیارے ملتے ہی ان کی حفاظت کیلئے پوچا شروع کردی - Forikhabar
جمعرات‬‮   17   اکتوبر‬‮   2019

32

بھارتی وزیر داخلہ نے طیارے ملتے ہی ان کی حفاظت کیلئے پوچا شروع کردی


نئی دہلی (نیوزڈیسک) :پہلا رافیل طیارہ بھارت پہنچ گیا ہے جسے گذشتہ روز بھارتی فضائیہ کے سپرد کیا گیا۔لیکن رافیل طیارہ بھارت پہنچتے ہی بھارتی وزیر نے رافیل طیارے کی پوجا کی تیاری شروع کر دی۔جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ پو رافیل طیارے کی آمد پر پوجا کی تیاری کرتے دیکھا گیا ہے۔

رافیل طیارے کو رکشا سوتر باندھنے کی بھی تیاری کی گئی۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ جب کسی طیارے کی رکشا کے لیے پوجا کی گئی۔پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے اس پر دلچسپ تبصرے کیے ہیں،چونکہ گذشتہ کچھ عرصہ میں بھارت کے کئی طیارے تباہ ہو چکے ہیں جب کہ پاکستان بھی 27فروری کو بھارت کا ایک طیارہ گرا چکا ہے۔ اسی تناظر میں پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پائلٹ بھارت کو ملنے والا 90 ملین ڈالرز کا رافیل کہیں تباہ نا کر دیں اسی لیے فرانس سے رافیل طیارہ ملتے ہی بھارتی وزیر کیسے پوجا پاٹ کر رہے.یہ ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئے: ۔بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے فرانس میں کہا مجھے خوشی ہے کہ رافیل کی ڈلیوری وقت پر ہو رہی ہے اور امید ہے کہ یہ ہماری فضائیہ کی طاقت میں اضافہ کرے گا۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ آج انڈیا اور فرانس کے سیاسی اشتراک کے ایک نئے دور میں رفال جنگجو طیارے میں پرواز کروں گا جو ایک اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رافیل ایک فرانسیسی لفظ ہے جس کا مطلب آندھی ہے اور میں امید کرتا ہوں کے یہ اپنے نام کی طرح ہی انڈین فضائیہ کو

مضبوط کرے گا۔۔یاد رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے فروری میں پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان کی برتری کا بلواسطہ اعتراف کیا تھا، ایک تقریب سے خطاب میں ان کاکہنا تھا کہ ان دنوں ملک میں بہت شور اٹھ رہا ہے اور ایک سوال اٹھ رہا، رافیل کی کمی پورے ہندوستان نے محسوس کی ہے، اگر ہمارے پاس رافیل طیارہ ہوتا تو آج صورتحال مختلف ہوتی۔ اب رافیل طیارہ بھارت پہنچ گیا ہے اور بھارتی وزیرِ داخلہ نے پاکستان سے بچانے کے لیے رافیل طیارے کی آمد پر طیارے کے کی پوجا کی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah
5-10
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی ک...
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگ...
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی ا...

دلچسپ و عجیب
1-12
3-8
600-16
2-10
3-9
5-5
72231829_401889233810580_6696640453040668672_n
wsdf3270173917184_n
wsxd633281759444992_n
wwsd5958110870759276544_n

صحت
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n
72552728_408190743232283_7072610929375969280_n
72309667_505587206921261_6692329229293453312_n
72318291_384248845862115_9063931628077711360_n
10
11
4

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved