300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ماں بننے والی لڑکیاں اب آپریشن تھیٹر میں جانے سے پہلے میک اپ کیوں کرنے لگیں؟ - Forikhabar
جمعرات‬‮   17   اکتوبر‬‮   2019

1-16

ماں بننے والی لڑکیاں اب آپریشن تھیٹر میں جانے سے پہلے میک اپ کیوں کرنے لگیں؟


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بچے کی پیدائش کسی بھی عورت کے لیے جاں کنی کا سا تجربہ ہوتا ہے اور اس موقع پر ہر کسی کو زچہ و بچہ کی سلامتی کی فکر لاحق ہوتی ہے لیکن آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ برطانیہ اور دیگر کئی ممالک میں حاملہ خواتین میں ایک عجیب رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے کہ وہ بچے کی پیدائش کے لیے آپریشن تھیٹر میں جانے سے

قبل میک اپ کرنے لگی ہیں۔دی مرر کے مطابق ایک سروے میں معلوم ہوا ہے کہ 68فیصد برطانوی خواتین بچے کی پیدائش سے قبل میک اپ کرنے کی ضرورت محسوس کرتی ہیں۔سروے کے نتائج میں یہ بھی بتایا گیا کہ ”بچے کی پیدائش سے قبل 18سے 31سال کی خواتین خواتین سب سے زیادہ میک اپ کا اہتمام کرتی ہیں۔ اس ایج گروپ کی خواتین بچے کی پیدائش کے لیے ڈاکٹروں کی طرف سے ملنے والی تاریخ سے قبل ہی ویکس، بلو ڈرائز اور سپرے ٹینزوغیرہ کرو ا لیتی ہیں۔“2016ءمیں پہلی بار امریکی میک اپ آرٹسٹ الاہا کریمی نے بچے کی پیدائش سے پہلے میک اپ کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے ہلچل مچا دی تھی تاہم اب یہ رجحان دنیا بھر میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah
5-10
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی ک...
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگ...
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی ا...

دلچسپ و عجیب
1-12
3-8
600-16
2-10
3-9
5-5
72231829_401889233810580_6696640453040668672_n
wsdf3270173917184_n
wsxd633281759444992_n
wwsd5958110870759276544_n

صحت
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n
72552728_408190743232283_7072610929375969280_n
72309667_505587206921261_6692329229293453312_n
72318291_384248845862115_9063931628077711360_n
10
11
4

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved