300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کس ملک کی کتنی وقعت ہے ، فہرست جاری لیکن اس میں پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا - Forikhabar
جمعرات‬‮   17   اکتوبر‬‮   2019

240-10

کس ملک کی کتنی وقعت ہے ، فہرست جاری لیکن اس میں پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا


نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کیٹو (Cato)انسٹیٹیوٹ ہر سال دنیا کے ممالک کی ایک فہرست جاری کرتا ہے جس میں تمام ملکوں کی ’وقعت‘ کے لحاظ سے درجہ بندی کی جاتی ہے۔ کیٹو انسٹیٹیوٹ تمام ممالک میں افراط زر، بینک لینڈنگ ریٹس ، بے روزگاری اورجی ڈی پی کا موازنہ کرکے ’Misery Index‘ مرتب کرتا ہے۔ انسٹیٹیوٹ کی طرف سے اب سال

2018ءکی فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے جس میں وینزویلا کو دنیا کا سب سے کم وقعت ملک قرار دیا گیا ہے جس کی معاشی حالت دنیا میں سب سے بدتر ہے۔ فہرست میں پہلے دس بے وقعت ترین ممالک میں بالترتیب ارجنٹینا، ایران، برازیل، ترکی، نائیجیریا، ساﺅتھ افریقہ، بوسنیا، مصر اور یوکرین شامل ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان کا درجہ بھی انتہائی کم وقعت ممالک میں آیا ہے جو اس فہرست میں 34ویں نمبر پر ہے۔ اس کا انڈیکس 16.7فیصد آیا ہے۔ پاکستان کے مقابلے میں بھارت 10پوائنٹس بہتری کے ساتھ 44ویں نمبر پر ہے جس کا انڈیکس 13.2فیصد ہے۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ 2017ءمیں اسی انڈیکس میں پاکستان کی پوزیشن بدرجہا بہتر تھی اور پاکستان 55ویں نمبر پر آیا تھا۔ تب اس کا انڈیکس 11.1فیصد تھا۔ دوسری طرف بھارت 2017ءمیں بھی 44ویں پوزیشن پر تھا اور رواں سال بھی اسی پوزیشن پر برقرار رہا تاہم پاکستان کی مالی حالت اس ایک سال میں اس قدر ناگفتہ بہ ہوئی کہ 55ویں نمبر سے گر کر 34ویں نمبر پر آ گیا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah
5-10
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی ک...
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگ...
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی ا...

دلچسپ و عجیب
1-12
3-8
600-16
2-10
3-9
5-5
72231829_401889233810580_6696640453040668672_n
wsdf3270173917184_n
wsxd633281759444992_n
wwsd5958110870759276544_n

صحت
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n
72552728_408190743232283_7072610929375969280_n
72309667_505587206921261_6692329229293453312_n
72318291_384248845862115_9063931628077711360_n
10
11
4

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved