300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

حکومت پاکستان نے چینی کمپنیوں کو خوشخبری سنادی، کھلی چھوٹ دیدی - Forikhabar
جمعرات‬‮   17   اکتوبر‬‮   2019

255-4

حکومت پاکستان نے چینی کمپنیوں کو خوشخبری سنادی، کھلی چھوٹ دیدی


اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت پاکستان نے گوادر میں چین سے تعلق رکھنے والی چار کمپنیوں کو سیلز ٹیکس سے استثنیٰ دیدیا ہے۔اس بات کا اعلان وفاقی وزیر علی زیدی اور حماد اظہر نے چائنا اوورسیز کمپنی کے سی ای او کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔ علی زیدی کا کہنا تھا کہ گوادر میں تیزی سے تبدیلی آ رہی ہے۔وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا تھا کہ

گوادر میں کوئلے سے چلنے والا 300 میگاواٹ بجلی گھر نصب کیا جا رہا ہے۔ گوادرمیں کھارے پانی کوصاف کرنے کا پلانٹ بھی نصب کر رہے ہیں۔ پلانٹ سے 5 لاکھ گیلن پانی پینے کے قابل بنایا جا سکے گا۔اس موقع پر چائنا اوورسیز کمپنی کے سی ای او کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے اپنے طرز عمل سے ثابت کیا ہے کہ وہ عملی کام پر یقین رکھتی ہے۔ موجودہ حکومت نے ہمارے مسائل حل کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے۔ گوادر پورٹ کے حوالے سے ایس آر او بھی جاری کر دیا گیا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah
5-10
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی ...
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی ک...
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگ...
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی ا...

دلچسپ و عجیب
1-12
3-8
600-16
2-10
3-9
5-5
72231829_401889233810580_6696640453040668672_n
wsdf3270173917184_n
wsxd633281759444992_n
wwsd5958110870759276544_n

صحت
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n
72552728_408190743232283_7072610929375969280_n
72309667_505587206921261_6692329229293453312_n
72318291_384248845862115_9063931628077711360_n
10
11
4

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved