300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

رستم ہندگاماپہلوان طواف کے دوران حجراسودکے سامنےکھڑےہوگئے،لاکھ کوششوں کے باوجودکوئی انہیں اپنی جگہ سےنہ ہلاسکالیکن جب وفات کاوقت آیاتو۔۔۔۔۔۔ - Forikhabar
منگل‬‮   12   ‬‮نومبر‬‮   2019

3

رستم ہندگاماپہلوان طواف کے دوران حجراسودکے سامنےکھڑےہوگئے،لاکھ کوششوں کے باوجودکوئی انہیں اپنی جگہ سےنہ ہلاسکالیکن جب وفات کاوقت آیاتو۔۔۔۔۔۔


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مفتی نعیم بٹ نے رستم ہندگاماپہلوان کاایک قصہ بیان کرتے ہوئے فرمایاکہ ایک دفعہ گاماپہلوان حج کے دوران جب طواف کررہے تھے توپیچھے سے ایک حبشی نے انہیں دھکادیاتووہ لڑکھڑاگئے اوربڑی مشکل سے انہوں نے خودکوسنبھالادوسرے چکرکے دوران وہ حجراسودکے پاس کھڑے ہوگئے اوراپنے ساتھیوں

کوکہاکہ آئوجس جس نے بھی حجراسودکوبوسہ دیناہے وہ دے دے ،سارے لوگوں نے زورلگادیالیکن اس کواپنی جگہ سے نہ ہلاسکے جب ان کاآخری وقت آیاتومنہ پرمکھیاں بیٹھی ہوئی تھیں کسی نے پوچھاکہ پہلوان جی منہ سے مکھیاں کواڑالوتوانہوں نے کہاکہ میراہاتھ ہی نہیں ہلتامیں مکھیاں کیسے اڑالوں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4
۱۳
15
7-4
75542717_418081028878490_6352975372086149120_n

صحت
8
520-3
11
10
11
31
6
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved