300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

حکومت کا19اکتوبرکوعام تعطیل کاعلان - Forikhabar
منگل‬‮   12   ‬‮نومبر‬‮   2019

6

حکومت کا19اکتوبرکوعام تعطیل کاعلان


لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب حکومت نے حضرت داتاگنج بخش کے 976ویں سالانہ عرس پر19اکتوبربروز ہفتہ کوعام تعطیل کااعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق ضلعی حکومت نے حضرت داتاگنج بخش کے سالانہ عرس مبارک کی مناسبت سے 19اکتوبرکوعام تعطیل کااعلان کردیا،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا،19اکتوبرکوتمام ضلعی

انتطامیہ کے دفاتراورتمام تعلیمی ادارے بندرہیں گے ،حضرت علی ہجویری کے سالانہ عرس کے انتطامات کے حوالے سے محکمہ اوقاف کی جانب سے پریس کانفرنس کاانعقادکیاگیا،صوبائی وزیرپیرسعیدالحسن شاہ نے انتظامات سے متعلق آگاہ کیا،بریفنگ کے مطابق عرس کے موقع پرملک بھرسے پانچ سوسے زائدمشائخ ،علماکرام اورسجادہ نشنوں کومدعوکیاگیاہے ،مقابلہ حسن قرات اورحسن تقریرکاباقاعدہ آغاز آج سے کردیاگیاہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4
۱۳
15
7-4
75542717_418081028878490_6352975372086149120_n

صحت
8
520-3
11
10
11
31
6
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved