300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

میں اس وقت جوانی کی عمر کو پہنچی ہی تھی ایک دن ڈائریکٹرنے ڈنرکے بعد مجھے پکڑا اور کہا کہ ۔۔۔۔ ہر دلعزیز بھارتی اداکارہ کا تہلکہ خیز انکشاف - Forikhabar
منگل‬‮   12   ‬‮نومبر‬‮   2019

9

میں اس وقت جوانی کی عمر کو پہنچی ہی تھی ایک دن ڈائریکٹرنے ڈنرکے بعد مجھے پکڑا اور کہا کہ ۔۔۔۔ ہر دلعزیز بھارتی اداکارہ کا تہلکہ خیز انکشاف


ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ میں اداکارائوں کیساتھ کاسٹنگ کائوچ کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جس سے انڈسٹری میں کام کرنیوالے لوگوں کی ذہنیت کااندازہ بھی لگایاجاسکتاہے ،کاسٹنگ کائوچ کانہ صرف دوسرے درجے کی اداکارائوں کوسامناکرناپڑ تاہےبلکہ صف اول کی اداکارائیں بھی شب بسری کی پیش کشوں کاسامناکرچکی ہیں ،انہی میں ایک نام

رچاچڈاکابھی ہے جنہوں نے اپنے انٹرویومیں اس حوالےسے بات کی اورکہاکہ انہیں کاسٹنگ کائوچ کاسامناکرناپڑا جب میں اداکارہ بننے کی کوشش کررہی تھی توان دنوں میں انہیں ایسی نامناسب پیش کشیں کی جاتی تھیں لیکن جب وہ انڈسٹری میں نام بنانے میں کامیاب ہوگئیں تواس کے بعدبھی انہیں کاسٹنگ کائوچ کاسامناکرناپڑا،رچاچڈانے انٹرویوکے دوران خودکیساتھ پیش آنےو الے ایک واقعہ کے بارے میں بات کی اورکہاکہ کئی مرتبہ مجھے اشارے سمجھ نہیں آتے تھے میں اس وقت جوانی کی عمرکوپہنچی ہی تھی اورتھوڑی ناسمجھ تھی ایک دن ایک آدمی میرے پاس آیااورکہاکہ ہمیں ڈنرکرناچاہیے مجھے اس کی با ت سمجھ نہیں آئی میں نے کہاکہ میں ڈنرکرچکی ہوں جب اس آدمی نے مجھے ٹچ کرکے کہاکہ ہمیں ڈنرکرناچاہیے تب مجھے سمجھ آیا


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4
۱۳
15
7-4
75542717_418081028878490_6352975372086149120_n

صحت
8
520-3
11
10
11
31
6
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved