300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

حنیف عباسی کا عمران خان پر 10 ارب کے ہرجانے کا دعویٰ، عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ سنادیا - Forikhabar
منگل‬‮   12   ‬‮نومبر‬‮   2019

7

حنیف عباسی کا عمران خان پر 10 ارب کے ہرجانے کا دعویٰ، عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ سنادیا


راولپنڈی (نیوزڈیسک) مقامی عدالت نے لیگی رہنما حنیف عباسی کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف دائر کی جانے والی ہرجانے کی درخواست خارج کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی ملک شفیق احمد نے فیصلہ سنایا اور وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ خارج کردیا۔ دوران سماعت عمران خان کی جانب سے وکیل شاہد گوندل عدالت

میں پیش ہوئے ۔ انہوں نے عدالت میں موقف اپنایا کہ حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کیس میں سزا ہوچکی ہے اس لیے وزیر اعظم کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ بلا جواز ہے۔ خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف دس ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کیا تھا جس میں موقف اختیارکیا تھا کہ عمران خان نے جلسوں میں تقاریر کے دوران انہیں منشیات کا سمگلر کہا جس سے ان کی سیاسی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4
۱۳
15
7-4
75542717_418081028878490_6352975372086149120_n

صحت
8
520-3
11
10
11
31
6
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved