300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

جب شہزادہ ولیم 11 سال کہ تھے تو عمران خان نے اُنہیں کہا کہ ایک دن پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا - Forikhabar
منگل‬‮   12   ‬‮نومبر‬‮   2019

13

جب شہزادہ ولیم 11 سال کہ تھے تو عمران خان نے اُنہیں کہا کہ ایک دن پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا


اسلام آباد (نیوزڈیسک) : برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کے 5 روزہ دورے پر گذشتہ رات نور خان ائیربیس پہنچا جہاں ان کا پُر تپاک استقبال کیا گیا۔برطانوی شاہی جوڑے نے اب سے کچھ دیر قبل وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی۔شہزادہ ولیم وزیراعظم عمران خان کو اچھی طرح جانتے ہیں کیونکہ وہ ان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے دوست ہیں،اور وہ

عمران خان کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلتے رہے ہیں۔ چونکہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ اور پرنس ولیم کی والدہ مرحومہ لیڈی ڈیانا بہترین دوستیں تھیں اس وجہ سے شہزادے ولیم کو بچپن میں کچھ وقت عمران خان کے ساتھ گزرا جس کا ذکر انہوں نے اپنے دورہ پاکستان میں بھی کیا۔اسی حوالے سے برطانوی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ شہزادے ولیم کا دورہ پاکستان ان کی بچپن کی یادوں کو واپس لے آئے گا۔ شہزادہ ولیم بچپن میں عمران خان کے باغ میں کرکٹ بھی کھیل چکے ہیں۔تب مشہور کرکٹر عمران خان نے 11 سالہ ولیم کو بتایا کہ وہ ایک دن پاکستان کے وزیر اعظم ہوں گے ، لیکن انھیں یقین نہیں آیا۔شہزادے نے اس وقت پاکستان کاسرکاریی دورہ کیا جب وہی مشہور کرکٹر پاکستاب کے وزیر اعظم بن گئے۔برطانوی میڈیا نے اسے شہزادہ ولیم اور عمران خان دونوں کے لیے ایک خاص لمحہ قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ برطانوی شاہی جوڑا گذشتہ رات نور خان ائیربیس پہنچا جہاں ان کا پُر تپاک استقبال کیا گیا۔ نور خان ایئربیس پروفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کی اہلیہ نے معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا۔ شاہی جوڑے کے لیے ریڈ کارپٹ بچھایا گیا۔ جبکہ مہمانوں

کو بچوں نے گلدستے پیش کئے گئے ۔ برطانوی شاہی جوڑے نے رات برطانوی ہائی کمیشن میں قیام کیا۔ شاہی جوڑے نے اب سے کچھ دیر قبل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر میں ملاقات کی جس کے بعد شاہی جوڑا وزیراعظم ہاؤس پہنچا جہاں شاہی جوڑے کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4
۱۳
15
7-4
75542717_418081028878490_6352975372086149120_n

صحت
8
520-3
11
10
11
31
6
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved