300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کشمیریوں نے سیبوں پر ’’میری جان، عمران خان‘‘ لکھ کر بھارت کو سپلائی کر دیے - Forikhabar
منگل‬‮   12   ‬‮نومبر‬‮   2019

256-8

کشمیریوں نے سیبوں پر ’’میری جان، عمران خان‘‘ لکھ کر بھارت کو سپلائی کر دیے


سری نگر (نیوزڈیسک) کشمیریوں نے سیبوں پر ’’میری جان، عمران خان‘‘ لکھ کر بھارت کو سپلائی کر دیے ہیں۔ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارت میں کشمیر سے آئے سیبوں پر ’’میری جان، عمران خان‘‘ کے نعرے لکھے ہوئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر سے بھارت بھیجے جانے والے سیبوں پر ’پاکستان زندہ آباد‘ اور ’میری جان،

عمران خان‘ کے نعرے لکھے ہوئے دیکھ کر بھارتی سیخ پا ہو گئے ہیں۔ سیبوں پر کالے مارکر کے ساتھ پاکستان کے حق میں نعرے درج کیے گئے ہیں، نعرے انگریزی اور اردو میں لکھے گئے ہیں۔ دوکانداروں نے بتایا کہ انہوں نے سیب بیچنے کیلیے پیٹیاں کھولیں تو سیبوں پر میری جان عمران خان اور پاکستان زندہ آباد کے نعرے لکھے ہوئے تھے۔ دوسری جانب مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف لائن آف کنٹرول چناری اور چکوٹھی کے درمیان(چنوئیاں ،بھرائیاں کے مقام پر جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کا بھارتی مورچوں کے سامنے احتجاجی دھر نا دسویں جبکہ بھوک ہڑ تال دوسرے روز بھی جاری رہی بھارت مخالف ،آزادی کے حق میں زبردست نعرے بازی جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے قائدین اور اقوام متحدہ کے نمائندوں کے درمیان رابطوں کے باعث ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد شاہراہ سرینگر سے کنٹینر ہٹا کر ایل او سی چکوٹھی کی طرف بڑھنے کی کال موخر کر دی گئی پولیس کی بھاری نفری کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی روک تھام اور مظاہرین کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لیے شاہراہ سرینگر پر کنٹینر لگائے گیارویں روز بھی مورچہ زن

ہے۔ اس حوالے سے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کی رہنماء طاہرہ توقیر کا کہنا تھا کہ ہم دوسرے روز بھی بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں یہ ہمارے پر امن مارچ کا آخری اور دوسرا مرحلہ ہے اس کے بعدایک ہی آپشن موجود ہے اقوام متحدہ کے نمائند گان ہمارے ساتھ مذاکرات کریں نہیں تو حکومت کنٹینر ہٹائے اور ہمیں آگے جانے دے اگر ہمیں پر امن طور پر آگے نہیں جانے دیا تو ہم خود کنٹینر ہٹا کر آگے کی طرف بڑھیں گے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4
۱۳
15
7-4
75542717_418081028878490_6352975372086149120_n

صحت
8
520-3
11
10
11
31
6
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved