300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کپتان کی کوششیں رنگ لانے لگیں ،ایران کابڑا اعلان ،سعودی عرب بھی خوشی سے نہال - Forikhabar
منگل‬‮   12   ‬‮نومبر‬‮   2019

6

کپتان کی کوششیں رنگ لانے لگیں ،ایران کابڑا اعلان ،سعودی عرب بھی خوشی سے نہال


اسلام آباد(ویب ڈیسک )ایران اورسعودی عرب کے درمیان جنگ کے بادل چھٹتے نظرآرہے ہیں ا س حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاکہ ایرا ن سعودی عرب کیساتھ مذاکرات کے لیے تیارہیں۔وزیراعظم نے کہاکہ ایرانی اورسعودی قیادت کومقبوضہ کشمیرکی صورت حال سے آگاہ کیامولانافضل الرحمٰن سےمذاکرات کے لیے کمیٹی قائم کی جائیگی

جبکہ فروری میں بلدیاتی الیکشن کرادئیے جائیں گے ،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس کے بعداسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ نے کہاکہ اگرخطے میں کوئی چپقلش ہوتی توصرف ایران اورسعودی عرب نہیں بلکہ ساری عالمی معیشت متاثرہوناتھی اوراس کااثرپاکستان پربھی پڑناتھا ،اس سوچ کومدنظررکھتے ہوئے وزیراعظم ایران گئے اورایران کے صدراوررہبراعلیٰ سے نشستیں ہوئی انہوں نے کہاکہ نشستیں بہت مفیدرہیں اورایران نے بڑی فراخدلی سے کہاکہ وہ سعودی عرب سےکوئی عداوت نہیں رکھتے معاملات کوسلجھاناچاہتے ہیں اورسعودی عرب سے مذاکرات کے لیے تیارہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4
۱۳
15
7-4
75542717_418081028878490_6352975372086149120_n

صحت
8
520-3
11
10
11
31
6
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved