300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

مولاناصاحب آپ وظیفےپڑھناشروع کردیں عمران خان کواللہ نے اقتداردیاہے اوراللہ کے علاوہ دنیاکی کوئی طاقت اس سے اقتدارواپس نہیں لے سکتی - Forikhabar
منگل‬‮   12   ‬‮نومبر‬‮   2019

5

مولاناصاحب آپ وظیفےپڑھناشروع کردیں عمران خان کواللہ نے اقتداردیاہے اوراللہ کے علاوہ دنیاکی کوئی طاقت اس سے اقتدارواپس نہیں لے سکتی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جہلم کے ایک بزرگ شہری کی ویڈیوسوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹرپروائرل ہورہی ہے اس ویڈیومیں بزرگ شہری مولانافضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے کہتے ہیں کہ حکومت گراناکوئی خالہ جی کاگھرہے اگریہاں کارپوریشن نے چاولوں کی ایک دیگ رکھی ہوتواسے کوئی نہیں ہٹاسکتا۔مولاناحکومت کو

توایسے سمجھ رہے ہیں کہ جیسے ان کے لالے کامال ہے۔آپ اس کی بات کررہے ہیں جواپنے حلقے سے نہیں جیت سکا۔فضل الرحمٰن علی امین گنڈاپورسے ہارگیااس کواپنے گھروالوں نے ووٹ نہیں د ئیےمیں ایک عام بندہ ہوں آپ مجھے یہاں سے کسی جگہ سے بھی الیکشن لڑوالیں میں اگراسے شکست نہ دے دوں توکہہ دینا۔آج آزادحکومت ہے جس عمران خان کوکہتے تھے کہ یہ تقریرنہیں کرسکتایہ بات نہیں کرسکتا یہ گفتگونہیں سمجھتااس نے سارے چوروں کواندرکردیاہےسارے بڑے بڑے ڈاکوئوں کواندرکردیاہےسب بڑے بڑے بدمعاشوں کواندرکردیاہےسب غنڈوں اورلوگوں کامال لوٹ کرکھانے والوں کواندرکردیاہےاس سے اوربڑی طاقت کیاہو۔اس سے بڑااورعقل کیاہوپہلے غریب،مسکین ،یتیم اورمجبور پکڑ اجاتاتھاآج سرمایہ داراورجاگیرداراندرہیںجوسونے کاچمچہ لیکرپیداہوئے تھے آج وہ دال روٹی کھارہے ہیں۔اس سے زیادہ عمران خان کیاکرے۔بھائی جس شخص نے اقوام متحدہ کے اندرکلمہ پڑھااورکہاکہ ہم نبی کریم ؐ کے دیوانے ہیں اے کافروں تم ان کی گستاخی کرتے ہوتوہماراسینہ چھلنی ہوجاتاہےیہ عمران خان نے کہاہے مولاناصاحب نے تونہیں

کہامولاناصاحب کوتویہ جرات نہیں ہوئی۔ہم عمران خان کے ساتھ ہیں اوریہ قوم عمران خان کیساتھ ہےہم ہراس شخص کیساتھ ہیں جواچھاہے اورملک وقوم کی خدمت کرتاہے۔مولاناصاحب آپ وظیفے اورتہجدپڑھناشروع کردیںکہ یااللہ مجھے اقتداردے دے۔یہ بات یادرکھیں کہ عمران خان کواللہ تعالیٰ نے اقتداردیاہے اوراللہ تعالیٰ کے علاوہ دنیاکی کوئی طاقت عمران خان سے اقتدارواپس نہیں لے سکتی کیونکہ وہ خدمت کاجذبہ رکھتاہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4
۱۳
15
7-4
75542717_418081028878490_6352975372086149120_n

صحت
8
520-3
11
10
11
31
6
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved