300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ساری تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں ،ترک صدرنے دورہ پاکستان منسوخ کردیا - Forikhabar
منگل‬‮   21   جنوری‬‮   2020


ساری تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں ،ترک صدرنے دورہ پاکستان منسوخ کردیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک )ترک صدررجب طیب اردگان پاکستان کادورہ منسوخ کردیا،رجب طیب نے 23اور24اکتوبرکوپاکستان کاخصوصی دورہ کرناتھا،ترک حکومت نے فیصلے سے متعلق حکومت پاکستان کومطلع کردیا۔تفصیلات کے مطابق ترک صدررجب طیب اردوان نے پاکستان کاشیڈول دورہ منسوخ کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق ترک صدرکی جانب سے

پاکستان کاشیڈول دورہ منسوخ کیے جانے کے فیصلے سے متعلق پاکستان کی حکومت کوبھی آگاہ کردیاہے ،اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدے کیے جانے کا امکان تھا۔ ترک صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت وزیراعظم عمران خان نے دی تھی۔ تاہم اب شام کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث ترک صدر طیب اردگان نے پاکستان کا دورہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترک صدر کے دورہ پاکستان کی نئی تاریخوں کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved