300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پاکستان کوبلیک لسٹ کرانیکابھارت کامطالبہ مستردکردیا گیا،شکست کے بعدبھارتی وزیراعظم کاخوفناک اعلان - Forikhabar
منگل‬‮   12   ‬‮نومبر‬‮   2019

9

پاکستان کوبلیک لسٹ کرانیکابھارت کامطالبہ مستردکردیا گیا،شکست کے بعدبھارتی وزیراعظم کاخوفناک اعلان


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹرعبدالقدیرخان کے ویژن کوداددینی پڑے گی جنہوں نے 90کی دہائی میں ہی کہہ دیاتھاکہ پاکستان اوربھارت کی جنگ پانی پرہوگی اورپاکستان کوبھارت کے ساتھ معاملات کوحل کرناپڑے گالیکن اتنے قابل انسان کی بات کسی نے نہیں سنی اورآج کوان کاحال ہے وہ آپ سب کے سامنے ہے۔ان کی یہ بات سچ ثابت ہوگئی اب

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے ایک بارپھرپاکستان کاپانی روکنے کی دھمکی دی ہے ۔عنقریب وہ پاکستان کاپانی روک کراس کارخ ہریانہ کی جانب موڑ دیگااس کے ساتھ ہی بھارتی میڈیانے کہاہے کہ ایف اے ٹی ایف میں ان کوشکست ہوئی ہے اورپاکستان کوفروری 2020تک گرے لسٹ میں ہی رکھاجائیگا۔بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست ہریانہ کے ضلع چرخی دادری میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نریندرمودی کاکہناتھاکہ بھارت پاکستان کی جانب بہنے والے دریائوں کے پانی کاایک ایک قطرہ استعمال کرناچاہتاہے۔مودی کاکہناتھاکہ ہم چاہتے ہیں کہ یہ پانی بھارت کے کسان استعمال کریں اوراس کے لیے کام شروع کیاجاچکاہےمودی کاکہناتھاکہ ہم چاہتے ہیں کہ یہ پانی بھارت کے کسان استعمال کریں اوراس کے لیے کام شروع کیاجاچکاہے ، ،بھارتی وزیراعظم نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ سترسالوں سے وہ دریاجن پربھارت اوراس کے کسانوں کاحق ہے پاکستان کی جانب بہہ رہے ہیں لیکن اب مزیدایسانہیں ہوگا،مودی کاکہناتھاکہ ان دریائوں پرہریانہ ،راجھستان اورملک کے دیگرعلاقوں کاحق ہے اس لیے یہ پانی روکنے کے لیے اقدامات جاری ہیں

اورمیں یہ کرکے رہوں گا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4
۱۳
15
7-4
75542717_418081028878490_6352975372086149120_n

صحت
8
520-3
11
10
11
31
6
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved