300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

برطانوی شاہی جوڑے کو پروٹوکول ملنے پر جواد احمد پھٹ پڑے، حیران کُن ویڈیو پیغام جاری کر دیا - Forikhabar
منگل‬‮   12   ‬‮نومبر‬‮   2019

4

برطانوی شاہی جوڑے کو پروٹوکول ملنے پر جواد احمد پھٹ پڑے، حیران کُن ویڈیو پیغام جاری کر دیا


لاہور(نیوز ڈیسک) معروف گلوکار جواد احمد کا کہنا ہے کہ یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہمیں غلام بنایا،ان کی عزت کریں لیکن اتنی بھی نہیں کہ خود کو چھوٹا محسوس کرنے لگ جائیں،عمران خان تو ویسے ہی عمران خان اس خاندان سے مرعوب ہیں۔ان کی نجی سماجی زندگی کا برطانیہ کے ساتھ پاکستان سےبھی زیادہ گہراتعلق ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی

رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو بیان میں جواد احمد کا کہنا تھا کہ ’’ شاہی جوڑا پاکستان آیا ہوا ہے لیکن میں بہت عجیب محسوس کر رہا ہوں کیونکہ جس طرح سے سب لوگ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کر رہے ہیں،پاکستانی لوگ برطانوی شاہی جوڑے کی تصویر ایک دوسرے کو بھیج رہے ہیں اور اس پر خوش ہو رہے ہیں لیکن ان لوگوں کو پتہ ہونا چاہئیے کہ یہ لوگ کون ہیں، میں ان کی بہت عزت کرتا ہوں۔لیکن یہ وہی شاہی خاندان ہے جس نے ہمارے اس خطے کو تحتِ مشق بنایا اور ہمارا خون پسینہ نچوڑ لیا۔صرف اس خاندان کیو جہ سےہم غربت کی اتھا گہرائیوں میں پہنچ گئے، ہمیں غلام بنا کر اپنی مملکتیں بنائیں۔جواد احمد نے کہا کہ ہم نے ان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو اپنے خون پسینے سے قائم کیا۔جو مظالم ہم پر ڈھائے گئے اس میں یہ خاندان بھی شامل تھا، میں یہ نہیں کہتا کہ آپ ان لوگوں کو عزت نہ دیں لیکن ان کے آگے چھوٹا محسوس نہ کریں، عمران خان تو ان سے مرعوب ہیں۔وہ شاہی خاندان سے تعلقات پر بہت فخر محسوس کرتے ہیں۔عمران خان کاشوق اورخوشی دیکھنےوالےہیں جن کی نجی سماجی زندگی کابرطانیہ کےساتھ پاکستان سےبھی زیادہ

گہراتعلق ہے۔ان کے بچے بھی وہیں رہتے ہیں۔عمران خان سابق حکمرانوں کو بادشاہت کا طعنہ دیتے ہیں لیکن خو دیہ کیا کر رہے ‘‘۔ جواد احمد کا مزید کیا کہنا تھا؟ انکی جانب سے جاری کیا گیا ویڈیو بیان آپ بھی دیکھیں :


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4
۱۳
15
7-4
75542717_418081028878490_6352975372086149120_n

صحت
8
520-3
11
10
11
31
6
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved