300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

چین کا پاکستان کو 5 ارب ڈالرز مالیت کا دنیا کا جدید ترین جنگی ہتھیار فراہم کرنے کا فیصلہ - Forikhabar
منگل‬‮   12   ‬‮نومبر‬‮   2019

13

چین کا پاکستان کو 5 ارب ڈالرز مالیت کا دنیا کا جدید ترین جنگی ہتھیار فراہم کرنے کا فیصلہ


لاہور (نیوزڈیسک) چین کا پاکستان کو 5 ارب ڈالرز مالیت کا دنیا کا جدید ترین جنگی ہتھیار فراہم کرنے کا فیصلہ، آرمی چیف جنرل قمر باوجوہ کے حالیہ دورہ کے دوران طے کیے گئے معاملات کے مطابق چین کی جانب سے پاکستان کو 8 جنگی آبدوزیں فراہم کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پڑوسی، برادر اور دوست ملک چین نے دفاعی میدان میں

پاکستان کی مزید مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حالیہ کچھ عرصے کے دوران بھارت کی جانب سے پاکستان اور چین دونوں ممالک کو مسلسل جنگ کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ بھارت کی جانب سے اپنی اوقات سے بڑھ کر دی جانے والی دھمکیوں کے باعث خطے کا امن خطرے سے دوچار ہے۔ ایسی صورتحال میں پاکستان اور چین نے دفاعی تعاون میں مزید اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان ایک نیا دفاعی معاہدہ ہوا ہے جس کے مطابق چین کی جانب سے پاکستان کو 8 جنگی آبدوزیں فراہم کی جائیں گی۔ ان جنگی آبدوزوں کی مالیت 4 سے 5 ارب ڈالرز تک ہوگی۔ چین کی جانب سے یہ جنگی آبدوزیں پاکستان کو مرحلہ وار فراہم کی جائیں گی۔ جبکہ پاکستان نے اپنی دفاعی ضروریات پوری کرنے کیلئے چین پر اپنا انحصار مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین معاشی میدان میں سپر پاور بننے کے بعد اب دفاعی انڈسٹری میں بھی تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ ایسے میں پڑوسی اور دوست ملک ہونے کی وجہ سے پاکستان کیلئے یہ صورتحال بہت فائندہ مند ہے۔ جبکہ چین کی جانب سے پاکستان کو جدید جنگی ٹینک اور دیگر دفاعی آلات بھی فراہم کیے

جانے کا امکان ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4
۱۳
15
7-4
75542717_418081028878490_6352975372086149120_n

صحت
8
520-3
11
10
11
31
6
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved