300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

40 سال کی عمر میں 44 بچے، خاتون پر مزید بچے پیدا کرنے پر پابندی لگا دی گئی - Forikhabar
بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2019

31

40 سال کی عمر میں 44 بچے، خاتون پر مزید بچے پیدا کرنے پر پابندی لگا دی گئی


کمپالا (ویب ڈیسک)یوگینڈا میں 44 بچوں کو جنم دینے والی خاتون پر مزید بچے پیدا کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔مریم نباتانزی کی عمر اس وقت 40 سال ہے۔ ان کی شادی 28 برس قبل 12 سال کی عمر میں ہوئی تھی۔شادی کے بعد وہ 15 بار بچوں کو جنم دینے کے عمل سے گزری ہیں۔ اس دوران ان کے 6 بار جڑواں بچے، 4 بار تین بچے اور 5 بار چار

بچے پیدا ہوئے۔رپورٹس کے مطابق ڈاکٹرز نے مریم پر مزید بچے پیدا کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ڈاکٹرز کا یہ اقدام ان رپورٹس کے بعد سامنے آیا جب یہ خبریں سامنے آئیں کی مریم مزید ایک اور بچہ پیدا کرنے کی خواہش مند ہیں کیونکہ ان کے والد کے 45 بچے تھے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
12
8
77324720_1534891063320037_1882845200787701760_n
۴
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4

صحت
6
6
18
13
8
520-3
11
10
11
31

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved