300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کیا آپ کے گھٹنوں سے بھی آوازیں آتی ہیں،ایساکیوں ہوتاہے ،جانیں - Forikhabar
بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2019

10

کیا آپ کے گھٹنوں سے بھی آوازیں آتی ہیں،ایساکیوں ہوتاہے ،جانیں


کیا بیٹھے سے اُٹھتے وقت یا سیڑھیاں چڑھتے وقت آپ کے گٹھنوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آتی ہیں؟ یہ آوازیں بعض اوقات گٹھنے کے جوڑ بڑھ جانے کی وجہ سے یا گٹھنے کے جوڑ صحیح جگہ نہ ہونے کی وجہ سے آتی ہیں۔ ایسا کیوں ہوتا ہے جانیئے مندرجہ ذیل وجوہات میں گٹھنے کےوڑ صحیح جگہ نہ ہونے کی وجہ سے آتی ہیں۔ایسا کیوں ہوتا ہے جانیئے

مندرجہ ذیل وجوہات میں(گھٹنے کے گرد غیر ضروری پٹھے ہونا)اگر آپ کےگھٹنے پر کبھی چوٹ لگی ہو اور اس کا مناسب علاج نہیں ہوا ہو تو یہ آپ کے گھٹنےکے گرد غیر ضروری پٹھے بننے کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ گھٹنوں کے کچھ حصوں کے ساتھ الجھ جاتا ہے جس کی وجہ کسی قسم کی حرکت کے کرتے ہوئے سے ‘ٹک ٹک’ آواز آتی ہے۔(مینِسکس اور شاک ایبزاربر کا شکستہ ہونا)ہڈیوں اورگٹھنوں کے درمیان موجود گودے کو مینِسکس کہتے ہیں۔ اگر اس کو نقصان پہنچے اور ٹھیک نہ ہوسکے تو گٹھنے کا توازن خراب ہوجاتا ہے اور یہ آپ کے گٹھنے کو موڑ سکتا ہے۔ نتیجتاً حرکت کی صورت میں ٹک ٹک کی آوازیں آتی ہیں۔(اے سی ایل اور ایم سی ایل کا پھٹ جانا)ان دونوں صورتوں میں گٹھنوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آتی ہیں اور ممکن ہے یہ صوتحال آپ کے گٹھنوں میں درد، اکڑاہٹ اور نرمی کا سبب بن جائے۔(آرتھرائیٹس)ٹانگوں میں آرتھرائیٹس ہونے سے سوزش اور ٹیڑھا پن ہوسکتا ہے جس کے سبب حرکت کی صورت میں ٹک ٹک کی آوزیں آسکتی ہیں


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
12
8
77324720_1534891063320037_1882845200787701760_n
۴
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4

صحت
6
6
18
13
8
520-3
11
10
11
31

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved