300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

اگرآپ کے سینے میں اچانک تیز دردشروع ہوجائے توکیاکرناچاہیے ،جانیں - Forikhabar
بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2019

11

اگرآپ کے سینے میں اچانک تیز دردشروع ہوجائے توکیاکرناچاہیے ،جانیں


سینے میں اگر اچانک تیز درد شروع ہوجائے تو فوری طور پر کیا اقدامات کرنے چاہئیں یہ جان لیں۔چونکہ زیادہ تر لوگ دل کا دورہ پڑتے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں تو بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں بے حد تکلیف ہوتی ہے، وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ممکنہ طور پر ان کے پاس صرف 10 سیکنڈز ہوتے ہیں۔ایسی حالت میں مبتلا شخص کو زور زور

سے کھانسنا چاہیئے کیونکہ ایسا کرکے وہ خود کو عام رکھ سکتا ہے۔اس صورتحال میں زور کی سانس لے کر بار بار کھانسنا چاہیئے اور ہر کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے۔جب تک مدد نہ آئے یہ عمل ہر دو سیکنڈز کے وقفے سے جاری رکھیں تاکہ دھڑکن عام ہوجائے۔زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہیں اور اس کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سے خون باقاعدگی سے چلتا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
12
8
77324720_1534891063320037_1882845200787701760_n
۴
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4

صحت
6
6
18
13
8
520-3
11
10
11
31

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved