300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بے شرم عورت ،بہت ہی گھٹیا عورت ہے یہ عظمیٰ بخاری، بازاری۔۔۔! زرتاج گل وزیر نے اخلاقیات کی ساری حدود پار کرکے کیا کہہ دیا - Forikhabar
بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2019

15

بے شرم عورت ،بہت ہی گھٹیا عورت ہے یہ عظمیٰ بخاری، بازاری۔۔۔! زرتاج گل وزیر نے اخلاقیات کی ساری حدود پار کرکے کیا کہہ دیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی وزیر زرتاج گل اور ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے نجی ٹی وی چینل پر ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے شروع کر دیے ۔اس قدر شرمناک الفاظ کا استعمال کیا گیا کہ پاکستانی میڈیا بھارتی میڈیا کی مثالیں پیش کر نے لگا ۔ زرتاج گل بولیں عظمیٰ بخاری سے کہنے لگیں کہ آپ مولانا کے آزادی مارچ میں جائیں اور جا کر وہاں

شناختی کارڈ دیکھیں اور ان کی بلوغت چیک کریں ۔ دوسری جانب عظمیٰ بخاری نے بھی زرتاج گل کو کہا کہ آپ اپنے گریبانوں پر پولیس والوں سے ہاتھ ڈلوائیں ، آپ یہ بتائیں کہ آ کا شوہر سرکاری میٹنگز میں کس حیثیت سے شریک ہوتا ہے ۔
اسی حوالے سے زرتاج گل نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر ٹویٹ کیا کہ ’’ بہت ہی گھٹیا عورت ہے یہ عظمیٰ بخاری۔۔جب حقیقت اس کے سامنے رکھی گئی اسکی تو یہ گھٹیا اور بازاری زبان بولنے لگ گئی ،بے شرم عورت ‘‘۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
12
8
77324720_1534891063320037_1882845200787701760_n
۴
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4

صحت
6
6
18
13
8
520-3
11
10
11
31

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved