300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ایشیائی ملک کے وزیراعظم کو سفرکے دوران حادثہ - Forikhabar
بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2019

19

ایشیائی ملک کے وزیراعظم کو سفرکے دوران حادثہ


ٹوکیو (ویب ڈیسک) طاقتور ترین ایشیائی ملک کے وزیر اعظم کے جہاز میں دوران پرواز آگ لگ گئی۔ جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے کے جہاز میں دوران پرواز آگ لگ گئی۔ جاپانی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیراعظم شنزو آبے وفد کے ہمراہ مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے اجلاس میںشرکت کے لیے تھائی لینڈ جا رہے تھے۔ جہاز کے ہوا میں بلند ہونے کے

ایک گھنٹے بعد طیارے میں اعلان کیا گیا کہ طیارے کا اوون دھماکے سے پھٹ گیا ہے اور کچن میں آگ لگ گئی ہے تاہم 10 منٹ بعد آگ پر قابو پانے کا ایک اور اعلان کیا گیا۔ حکام کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ کھانا گرم کرتے وقت پیش آیا۔ اس دوران فضائی عملے کا کوئی اہلکار آتشزدگی سے متاثر نہیں ہوا۔ آگ پر فوری قابو پانے کی وجہ سے پرواز کے شیڈول میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
12
8
77324720_1534891063320037_1882845200787701760_n
۴
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4

صحت
6
6
18
13
8
520-3
11
10
11
31

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved