300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

معروف فوڈ چین میک ڈونلڈ کے سی ای اوکاایساشرمناک کام جس کی وجہ سے انہیں نوکری سے ہاتھ دھوناپڑ گئے - Forikhabar
بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2019

9

معروف فوڈ چین میک ڈونلڈ کے سی ای اوکاایساشرمناک کام جس کی وجہ سے انہیں نوکری سے ہاتھ دھوناپڑ گئے


واشنگٹن(آن لائن)مشہور عالم فوڈ چین میک ڈونلڈز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اسٹیو ایسٹر بروک کو اپنی ملازمہ کے ساتھ مبینہ تعلقات رکھنے پر برطرف کردیا گیا۔ امریکی فاسٹ فوڈ چین کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ تعلقات باہمی رضامندی سے قائم کئے گئے تاہم ایسٹر بروک نے کمپنی پالیسی کی خلاف ورزی کی اور ناقص رویئے کا مظاہرہ کیا ۔ایسٹر بروک جو طلاق

یافتہ ہیں نے پہلی بار 1993 میں میک ڈونلڈزکے لئے لندن میں بطور مینیجر کام کیاتھا۔انہوں نے 2011 میں میک ڈونلڈز کو دوبارہ جائن کرنے سے پہلے ، پیزا ایکسپریس اور پھر ایشین فوڈ چین واگامااما کے لئے کام کیا اور بالآخر 2011 میں وہ میک ڈونلڈز کے برطانیہ اور شمالی یورپ میں بزنس کے انچارج مقرر کئے گئے۔انہیں 2015 میں میک ڈونلڈز کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا گیا تھا


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
12
8
77324720_1534891063320037_1882845200787701760_n
۴
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4

صحت
6
6
18
13
8
520-3
11
10
11
31

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved