300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بھارت جنگی جنون میں پاگل ہوگیا 3500کلومیٹرتک مارکرنیوالے میزائل کے تجربے کی تیاریاں - Forikhabar
بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2019

18

بھارت جنگی جنون میں پاگل ہوگیا 3500کلومیٹرتک مارکرنیوالے میزائل کے تجربے کی تیاریاں


نئی دہلی (ویب ڈیسک)پڑوسی ملک بھارت آئندہ جمعے کو3500کلومیٹرتک مارکرنیوالے جوہری میزائل کاتجربہ کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنگی جنون میں مبتلاء بھارت اب آبدوز کیساتھ حملہ کرنے کی صلاحیت بڑھانے پرتیز ی سے کام کررہاہے اوراس حوالے سے پانی کے اندرآبدوز سے فائرکیے جانیوالےدومیزائلوں میں سے ایک کے

فورجوہری میزائل کاتجربہ کیاجائیگا،رپورٹ کے مطابق میزائل تجربہ آندھراپردیش کے ساحل کے قریب پانی کے اندرموجودپلیٹ فارم کی مددسے کیاجائیگا اس حوالے سے انتباہی نوٹس یعنی نوٹم (نوٹس ٹو ایئرمین) اور سمندری انتباہ جاری کیا جاچکا ہے۔ کے فور میزائل 3500 کلومیٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس کے ساتھ ایٹمی وار ہیڈس بھی لے جا سکتا ہے۔ اس طرح اسے بین البراعظمی ایٹمی میزائل قرار دیا جاسکتا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت اس کے علاوہ 700 کلومیٹر سے زیادہ کی اسٹرائیک رینج کے ساتھ ایک اور میزائل بی او 5 پر بھی کام کررہا ہے اور آئندہ چند ہفتوں میں اگنی 3 اور براہموس میزائلوں کے تجربے کا بھی منصوبہ بنا رکھا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
12
8
77324720_1534891063320037_1882845200787701760_n
۴
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4

صحت
6
6
18
13
8
520-3
11
10
11
31

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved