300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

تھوڑی سی کالی مرچ گاڑی کے ریڈی ایٹر میںڈال دینے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر ڈرائیوروں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی - Forikhabar
پیر‬‮   17   فروری‬‮   2020


تھوڑی سی کالی مرچ گاڑی کے ریڈی ایٹر میںڈال دینے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر ڈرائیوروں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی


ہمارے روز مرہ کھانوں میںکالی مرچ استعمال ہونیوالی ایسی چیز ہے جس سے ہر کوئی واقف ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے گاڑی کے لیک ریڈی ایٹر کو عارضی طور پر ٹھیک کرنےکیلئے کالی مرچ کے استعمال کو بہترین قرار دیا ہے۔ آٹو موبائل انڈسٹریسے وابستہ ماہرین کے مطابقگاڑی کے لیک ریڈی ایٹرمیں تھوڑی سی پسی

ہوئی کالی مرچیں ڈال دینے سے وہ گاڑی کے لیک ریڈی ایٹر کے چھوٹے چھوٹے سوراخوں میں جا کر انہیں بند کر دیں گی اور ریڈی ایٹر کی لیکیج ختم ہو جائے گیجسسے آپ کے پاس اسے ورکشاپ لے جانے تک کا وقت میسر آجائے گا۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں۔‎


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
کوہلی کی غصے سے گرائونڈ میں داخل ہونے کی کوشش...
بھارتیوجھوٹ بولنابندکرو،آپ نے پاکستان کاکوئی ایف 16نہیں گرایا...
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2020 forikhabar.com All Rights Reserved