300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

ماورا حسین کو اپنے خوابوں کا شہزادہ مل گیا منگنی اور شادی کا اعلان کب ہونیوالا ہے،جانیں - Forikhabar
بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2019

10

ماورا حسین کو اپنے خوابوں کا شہزادہ مل گیا منگنی اور شادی کا اعلان کب ہونیوالا ہے،جانیں


اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستانی اداکارہ ماوراحسین کی سوشل میڈیاپروائرل ہونےو الی تصاویرکے بعدافواہیں گردش کررہی ہیں کہ وہ بہت جلد باقاعدہ رشتے کااعلان کرنیوالی ہیں ۔سوشل میڈیاپرگردش کرنیوالی خبروں کے مطابق ماوراحسین کو آخرکار اپنے دوست افضل لغاری کی صورت میں اپنی محبت مل گئی ،دونوں کوکئی مقامات پرساتھ دیکھاگیاجب کہ

افضل کراچی میں منعقد ہونیوالے پاکستان فیشن ویک میں بھی موجودتھے جہاں ماوراحسین نے فہدمصطفیٰ کے ساتھ ریمپ پرواک کی ۔ایک مقامی ویب سائٹ کے مطابق افضل لغاری اسلام آباد کے رہائشی اوررئیل اسٹیٹ کے بزنس سے وابستہ ہیں اس کے علاوہ وہ لنکس ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ میں بطورڈائریکٹر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ماورا اور افضل واقعی دوست ہیں یا دونوں کے درمیان رشتہ دوستی سے بڑھ کر ہے اس حوالے سے فی الحال ماورا کا کوئی بیان جاری نہیں ہوا۔ تاہم ان کے مداح جاننے کے لیے بے چین ہیں کہ ماورا کا جیون ساتھی کون ہوگا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
12
8
77324720_1534891063320037_1882845200787701760_n
۴
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4

صحت
6
6
18
13
8
520-3
11
10
11
31

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved