300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

جمائما خان بھی جے یوآئی ف کے اہم رہنماء کے خلاف میدان میں آگئی - Forikhabar
بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2019

7

جمائما خان بھی جے یوآئی ف کے اہم رہنماء کے خلاف میدان میں آگئی


لندن(ویب ڈیسک)جے یوآئی ف کے رہنماء مفتی کفایت اللہ کی جانب سےا لزام لگنےکے بعدوزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائماخان بھی میدان میں آگئیں۔تفصیلات کے مطابق مفتی کفایت اللہ نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائماخان پرایک ٹی وی پروگرام میں الزام لگایاتھاکہ وکی لیکس والاشخص جمائماکابھائی ہے اوروکی لیکس اسی سازش کاحصہ ہے اس

بیان پرجمائما نے بھی خاموشی توڑ دی انہوں نے کہاکہ جواردونہیں بولتے ان کے لیے بظاہرمیرے فرسٹ کزن کانام وکی ہے جس نے وکی لیکس کیں ،میراکزن عمران خان کاحمایتی اوریہودی ایجنڈے پرہے ۔جمائما مفتی کفایت اللہ کے الزام پرخوف محظوظ ہوئیں اورمفتی کفایت اللہ پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک ایسے آدمی کاکہناہے جونام نہادمذہبی سکالرہے ۔بظاہرمیراکزن عمران خان کاحمایتی اوریہودی ایجنڈے پرہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
12
8
77324720_1534891063320037_1882845200787701760_n
۴
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4

صحت
6
6
18
13
8
520-3
11
10
11
31

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved