300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

گائے کے اندرسونابنتاہے اسے کیسے نکالاجائے ،حیران کن دعویٰ کردیاگیا - Forikhabar
بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2019

6

گائے کے اندرسونابنتاہے اسے کیسے نکالاجائے ،حیران کن دعویٰ کردیاگیا


نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی ریاست بنگال میں بے جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے اپنے ایک انوکھے بیان میں بتایاکہ بھارتی گائے کے دودھ میں سوناموجودہوتاہے ۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دلیپ گھوش نے ایک تقریب کے دوران بی جےپی کارکنان اورمیڈیاسے بات کرتے ہوئے یہ بیان دیا۔اس دوران ان کاکہناتھاکہ بھارت میں گائے کادودھ سفیدکے بجائے

زردرنگ کااس لیے ہوتاہے کیوں کہ اس میں سوناموجودہوتاہے یہ ہی نہیں بلکہ بی جے پی ممبرکایہ بھی کہناتھاکہ جب سورج کی روشنی گائے کے کوہان پرپڑتی ہے تواس کے بعدہی اس کے اندرسونابنتاہے ،انہوں نے کہاکہ صرف بھارتی گائے کی پشت پرکوہان ہوتاہے اگرغیرملکی گائے کودیکھاجائے توان کی پشت سیدھی نظرآئے گی بھارتی گائے کے کوہان میں ایک ایسی نس ہوتی ہے جسے سوارناناری (سونے کی نس) کہاجاتاہے اس لیے جب سورج کی روشنی اس پرپڑتی ہے توسونابنتاہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
12
8
77324720_1534891063320037_1882845200787701760_n
۴
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4

صحت
6
6
18
13
8
520-3
11
10
11
31

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved