300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پاکستان کے خفیہ ایجنڈے سے ہوشیاررہیں وہ ہمیں ایک طرف پیاردکھارہاہے تودوسری طرف گڑ بڑ کررہاہے،امریندرسنگھ کیاایسے شخص کوپاکستان آنیکی اجازت دینی چاہیے؟ - Forikhabar
بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2019

3

پاکستان کے خفیہ ایجنڈے سے ہوشیاررہیں وہ ہمیں ایک طرف پیاردکھارہاہے تودوسری طرف گڑ بڑ کررہاہے،امریندرسنگھ کیاایسے شخص کوپاکستان آنیکی اجازت دینی چاہیے؟


امرتسر(ویب ڈیسک)بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندرسنگھ نے کہاہے کہ کرتارپورراہداری کے حوالے سے پاکستان کےخفیہ ایجنڈے سے ہوشیاررہنے کی ضرورت ہے ،بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کے مطابق پاکستان ایک طرف توپیار دکھارہاہے تودوسری طرف گڑ بڑ کررہاہےہمیں بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔بھارتی وزیراعلیٰ نے یہ باتیں

پاکستان میں ایک ویڈیوکے سامنے آنے کے بعدکہیں جن میں پنجاب کی علیحدگی پسندتحریک خالصتان کی حمایت کرنے والے رہنمائوں کودکھایاگیاہے جوہلاک ہوچکے ہیں ۔یہ ویڈیوپاکستان میں کرتارپورآنے والے سکھ زائرین کے خیرمقدم کے لیے جاری کی گئی ہے۔اس پوسٹرمیں جرنیل سنگھ بھنڈراں والاکی تصویردکھائی دے رہی ہے علیحدگی پسندرہنما ء بھنڈراں والا 1984میں امرتسرکے گولڈن ٹیمپل میں آپریشن بلیوسٹارمیں مارے گئے تھے ۔ویڈیومیں نظر آنیوالے پوسٹرمیں ریفرنڈ م 2020بھی لکھاگیاہے ۔علیحدہ خالصتان کامطالبہ کرنیوالے استصواب رائے کی باتیں کرتے رہے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
12
8
77324720_1534891063320037_1882845200787701760_n
۴
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4

صحت
6
6
18
13
8
520-3
11
10
11
31

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved