300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

حکومت کے ایک سال گزرنے کے بعدعمران خا ن نے ناکامی تسلیم کرلی، اپنی ہی حکومت کے بارے میں وزیراعظم نے کیا کہا؟ - Forikhabar
بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2019

2

حکومت کے ایک سال گزرنے کے بعدعمران خا ن نے ناکامی تسلیم کرلی، اپنی ہی حکومت کے بارے میں وزیراعظم نے کیا کہا؟


اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے سینئربیوروکریٹس کوہدایت کی ہے کہ عوامی فلاح وبہبوداورترقی کے لیے سخت محنت کریں مسائل کاحل نکالیں نیب سے خوفزدہ ہوئے بغیروقت پرفیصلہ لینے کاخطرہ مول لیں۔وفاقی سیکریٹریز اورچیف سیکریٹریز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے ان کی کارکردگی پرعدم اطمینان

کااظہارکیااورکہاکہ ہمیں اقتدارمیں آئے ایک برس گزرچکاہے لیکن ہم عوام کی توقعات کے مطابق کام نہیں کرسکے۔واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل وفاقی سیکریٹرز نے آرمی چیف سے ملاقات کی تھی جس میں نیب کے حوالے سے تحفظات کااظہارکیاگیاتھا۔وزیراعظم کے مشیرارباب شہزادکاکہناتھاکہ سیکریٹریز نے وزیراعظم سے نیب کے ہراساں کرنے اوردھمکانے کے طرز عمل کی شکایت کی جس کے باعث سرکاری افسران سرکاری فائلز پردستخط کرنے میں احتراز برتتے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
12
8
77324720_1534891063320037_1882845200787701760_n
۴
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4

صحت
6
6
18
13
8
520-3
11
10
11
31

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved