300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

صدر مملکت عارف علوی کی چھٹی کرانے کی تیاریاں ، کب کیا ہونیوالا ہے ؟ - Forikhabar
بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2019

27

صدر مملکت عارف علوی کی چھٹی کرانے کی تیاریاں ، کب کیا ہونیوالا ہے ؟


لاہور (ویب ڈیسک) اپوزیشن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کی تیاری کرلی۔ اس بات کا انکشاف نجی ٹی وی کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں رکن قومی اسمبلی بیرسٹر محسن رانجھا نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ قدم صدر کے الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے معطل

کیے جانے کے بعد اٹھایا جارہا ہے۔ بیرسٹر محسن رانجھا نے کہا کہ صدر مملکت نے غیر آئینی کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں جلد مشاورت کے بعد صدر پاکستان کے خلاف مواخذے کی تحریک لائیں گی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
12
8
77324720_1534891063320037_1882845200787701760_n
۴
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4

صحت
6
6
18
13
8
520-3
11
10
11
31

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved