300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

مگر موصوفہ نے یہ ڈرامہ دراصل کس شرمناک مقصد کے لیے رچایا ؟کہانی سامنے آتے ہی پاکستانی غصے سے آگ بگولہ - Forikhabar
بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2019

421

مگر موصوفہ نے یہ ڈرامہ دراصل کس شرمناک مقصد کے لیے رچایا ؟کہانی سامنے آتے ہی پاکستانی غصے سے آگ بگولہ


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رابی پیرزادہ ویڈیو سکینڈل کی اصل کہانی سامنے آگئی ، اداکارہ نے یہ سب بیرون ملک سیٹل ہونے کے لئے کیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق رابی پیرزادہ بیرون ملک امیگریشن حاصل کرنے کے لئے کافی عرصہ سے کوششیں کررہی تھیں جس میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے اپنے قریبی دوست کے مشورے پر یہ سارا کھیل کھیلا تاکہ

انہیں کسی بھی ملک کی امیگریشن آسانی سے مل سکے کیونکہ اس سکینڈل کے بعد یہی ظاہر کریں گی کہ وہ پاکستان میں محفوظ نہیں ۔ذرائع نے بتایا رابی پیرزادہ کی طلاق نہیں ہوئی بلکہ تین سال سےان کی علیحدگی ہے۔رابی پیرازدہ نے طارق نامی شخص سے شادی کی تھی جن کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ پیشے کے اعتبار سے پائلٹ ہیں۔اس شادی سے ان کے دو بچے ہیں۔رابی پیرزادہ عمرہ کے بعد بیرون ملک ہی قیام کریں گی۔یاد رہے رابی پیرازدہ نے سکینڈل کے بعد شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا تھا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز اپنی ویڈیوز پر رد عمل دیتے ہوئے رابی پیر زادہ کا کہنا ہے کہ میری ویڈیوز اور تصاویر کے پیچھے بھارت کی سازش ہے، کیونکہ میں نے ہی بھارت کی جانب سے کشمیر میں جاری ریاستی دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کی تھی، اب آج میری ویڈیوز دیکھ کر سب ہی مجھ پر پل پڑے ہیں اور کوئی بھی اس بات کو نہ دیکھ رہا ہے نہ سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے کہ میری ویڈیو در اصل وائرل کیوں گئیں، میرے خلاف جھوٹی مہم کا آغاز اس وقت ہوا جب یہ خبر پھیلائی گئی کہ ایف بی آر کی جانب سے مجھے نوٹس بھیجا گیا ہے، مجھے تو کسی

قسم کا کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا لیکن یہ خبر بد قسمتی سے ہر میڈیا چینل کی زینت بن گئی ، میں جب لندن گئی اور وہاں سے سفر کرنے کے لیے ہیتھرو ائیر پورٹ پر پہنچی تو پھر وہاں پر بھی مجھے بغیر کسی وجہ سے سے روکے رکھا گیا اور مسلسل یہ کہہ کر میری چار گھنٹے تک تلاشی لی گئی کہ میرے پاس بارودی مواد موجود ہے، مجھے ایف آئی کے ذریعے اس بات کا علم ہوا ہے کہ میرے خلاف پراپیگنڈا کرنے کے پیچھے طاقتور لوگوں کو گرو ہے، کوئی بھی چیز ایسے وائرل نہیں ہوتی جیسے میری ویڈیوز وائرل کی گئی کیونکہ اس گروہ کی جانب سے اس کام پر پیسہ لگایا جارہا ہے۔ رابی پیر زادہ کا کہنا ہے کہ یہ میرے خلاف ایک سازش کی گئی ہے اور سازشی عناصر جان چکے ہیں کہ انہیں میرے خلاف پراپیگنڈے کا کوئی فائدہ ھاصل نہیں ہوگا، میرا موبائل کس طرح ہیک کر کے ڈیٹا نکالا گیا یہ بات میں نہیں جانتی ، میری ویڈیوز اور تصاویر پھیلانے کے لیے 6 ملکوں میں پیسے لگائے گئے صرف دبئی مٰں اس گروہ کے ذریعے 13 ہزار درہم تک کی رقم خرچ کی گئی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
12
8
77324720_1534891063320037_1882845200787701760_n
۴
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4

صحت
6
6
18
13
8
520-3
11
10
11
31

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved