300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

وزارت داخلہ کا نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ - Forikhabar
بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2019

10

وزارت داخلہ کا نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ


اسلام آباد (نیوزڈیسک) :حکومت نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف کی ای سی ایل کی درخواست پر فوری عمل درآمد کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکلوانے کے لیے حکومت کو درخواست دینے دے دی گئی ہے، نواز شریف اور

مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکلوانے کے لیے شہباز شریف نے وکلا سے مشاورت کا آغاز کیا جس کے بعد شریف خاندان کی جانب سے وزارت داخلہ کو درخواست دے دی گئی ہے۔ درخواست میں نواز شریف کی طبیعت ناسازی اور بیرون ملک علاج کےلیے ڈاکٹرز کی تجویز کا تذکرہ کیا گیا۔ شریف خاندان کی جانب سے دائر کی جانے والی یہ درخواست سیکرٹری داخلہ کو موصول ہو گئی ہے۔ حکومت نے بھی نواز شریف کی درخواست پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔جس کے بعد نواز شریف کا نام جلد ہی ای سی ایل سے نکالے جانے کا امکان ہے۔وزارت داخلہ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔ جس کے بعد نواز شریف کا جلد ہی بیرون ملک جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لیے بیرون ملک جاسکتے ہیں، اسی لیے مسلم لیگ ن کی جانب سے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لئے حکومت کو درخواست دینے پر غور کیا گیا۔ نواز شریف کے پلیٹیلٹس کا مستحکم نہ ہونا تشویشناک ہے، ڈاکٹر عدنان لندن میں نواز شریف کے معالج سے رابطہ کریں گے، غیر ملکی

ڈاکٹرز کی رائے اور مشاورت کی فائل تیار کی جارہی ہے۔ جبکہ ضرورت پڑنے پر غیر ملکی ڈاکٹرز کی تجاویز پر مبنی فائل قانونی فورم پر استعمال کی جائے گی ، یہی نہیں شریف فیملی کے ہارلے اسٹریٹ کلینک کے ڈاکٹرز سے بھی ان کی صحت سے متعلق مشاورت کی جارہی ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
12
8
77324720_1534891063320037_1882845200787701760_n
۴
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4

صحت
6
6
18
13
8
520-3
11
10
11
31

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved