300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

معاملات بند گلی میں پہنچ گئے ،فضل الرحمٰن ،عمران خان میں سے کسی ایک کی سیاست ختم یاپورانظام لپیٹ دیاجائیگا - Forikhabar
منگل‬‮   12   ‬‮نومبر‬‮   2019

10

معاملات بند گلی میں پہنچ گئے ،فضل الرحمٰن ،عمران خان میں سے کسی ایک کی سیاست ختم یاپورانظام لپیٹ دیاجائیگا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانافضل الرحمٰن گزشتہ 9دن سے اسلام آبادمیں دھرنادیئے بیٹھے ہیں اوراپنے روئیے میں لچک نہیں دکھارہے ایسے میں خدشہ ظاہرکیاجارہاہےکہ مولانافضل الرحمٰن کی سیاست ختم ہوگی یاپھرعمران خان کی ایسی صورت میں یہ بھی ممکن ہے کہ ملک کے طاقتورحلقوں (اسٹبلشمنٹ )کی جانب سے جمہوریت کے نظام کولپیٹ

دیاجائےجس کے چانسز اس صورتحال میں بہت زیادہ ہوچکے ہیں۔فضل الرحمٰن نے کہہ دیاہے کہ تصادم ہو،لاشیں بچھیں ،ہم تمام معاملات کے لیے تیارہیںجوکچھ بھی ہوگاہم تیارہیں تصادم ہوتاہے توہوتارہے ہمیں پرواہ نہیں۔مہربخاری نے انٹرویوکے دوران جب پوچھاکہ اگرحکومت نے آپ کی بات نہ مانی توکیاہوگاجس کے جواب میں مولانافضل الرحمٰن نے کہاکہ پھرملک میں افراتفری ہوگی ۔مہربخاری نے اس کے جواب میں کہاکہ حکومت نے کہاہے کہ اگرافراتفری ہوئی توہم تن کے رکھ دیں گے جس کے جواب میں مولانافضل الرحمٰن نے کہاکہ اف خدایاکہ اگرہم اس بات سے ڈرتے تویہاں آتے۔اللہ خیرکرے کیاملک اس بات کامتحمل ہے۔یہ وہ ہمارے بارے میں کہہ رہے ہیںہم ان کے بارے میںکہہ رہے ہیں۔آپ قانون نافذ کرنیوالے اداروں پرحملہ کریں گے جس کے جواب میں مولانانے کہاکہ ہم حملہ نہیں کریں گے ہم گولیاں کھائیں گے شہادتیں ہوں گی اورہم لاشیں اٹھائیں گے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4
۱۳
15
7-4
75542717_418081028878490_6352975372086149120_n

صحت
8
520-3
11
10
11
31
6
940-25
1-16
72373221_442479806624761_6363065654718758912_n

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved