300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

نواز شریف لندن کب جائیں گے اورساتھ کب ہوگا،اندرکی بات سامنے آگئی - Forikhabar
بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2019

11

نواز شریف لندن کب جائیں گے اورساتھ کب ہوگا،اندرکی بات سامنے آگئی


لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف علاج معالجے کے لیے آئندہ ہفتے لندن روانہ ہوں گے ،ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف ،شہباز شریف اورمریم نواز کالندن جانے کاامکان ہے جس کے لیے اسحاق ڈارنے لندن میں انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔شریف خاندان اورن لیگی رہنمائوں کااجلاس ہواجس میں فیصلہ کیاگیاکہ نواز شریف

کاعلاج لندن سے کرایاجائیگا،ن لیگی ذرائع کے مطابق نواز شریف کے علاج کے لیے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے لندن میں انتظامات مکمل کرلیے ہیں ،نواز شریف کے ساتھ شہباز شریف بھی جائیں گے اوربیرون ملک علاج کے لیے پنجاب حکومت کوبھی آگاہ کیاجائیگا۔خاندانی ذرائع کے مطابق مریم نوازکا بھی نوازشریف کے ہمراہ بیرون ملک روانہ ہونے کا امکان ہے۔ مریم نوازکے پاسپورٹ کی واپسی کے لئے درخواست عدالت کے روبرو جمع کروائی جائے گی۔ وہ اپنے والد کی دیکھ بھال کے لئے بیرون ملک ہی قیام کریں گی۔نواز شریف کے معالج ڈاکٹرعدنان نے بھی بیرون ملک علاج کے لئے جانے کا مشورہ دیا اور شریف خاندان کوبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی طبیعت سے متعلق رپورٹس ٹھیک نہیں


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب
12
8
77324720_1534891063320037_1882845200787701760_n
۴
77013084_429656097714546_1545311920087629824_n
60081097_330631854290164_9068261285824561152_n
24-1
240-4
320-4
740-4

صحت
6
6
18
13
8
520-3
11
10
11
31

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved