300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

سابق وزیرقانون پنجاب راناثنا ء اللہ کوبڑاجھٹکالگ گیا - Forikhabar
اتوار‬‮   15   دسمبر‬‮   2019


سابق وزیرقانون پنجاب راناثنا ء اللہ کوبڑاجھٹکالگ گیا


لاہور (آن لائن) انسداد منشیات کی عدالت نے منشیات کیس میں ملوث سابق صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ کی جانب سے دائر کردہ درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔ ہفتے کے روز ہونے والی سماعت کے دوران رانا ثناء اللہ کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ وہ رانا ثناء اللہ کی ضمانت پر رہائی کے لئے

ہر قسم کی ضمانت دینے کے لئے تیار ہیں۔ اگر عدالت چاہے تو رانا ثناء اللہ کا پاسپورٹ بھی اپنی تحویل میں لے سکتی ہے جبکہ اے این ایف کے وکیل کا کہنا تھا کہ عدالت مقدمہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کر فیصلہ نہ کرے، سماعت کے موقعہ پر رانا ثناء اللہ کی اہلیہ اور داماد بھی عدالت میں موجود تھے۔ واضح رہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے رانا ثناء اللہ کے خلاف بھاری منشیات کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved