300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

وزیراعظم کے استعفے کیلئے حکمت عملی تبدیل ہوسکتی ہے ، مولانا فضل الرحمٰن - Forikhabar
اتوار‬‮   15   دسمبر‬‮   2019


وزیراعظم کے استعفے کیلئے حکمت عملی تبدیل ہوسکتی ہے ، مولانا فضل الرحمٰن


اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے استعفے کے لیے حکمت عملی تبدیل ہوسکتی ہے۔ ۔ استعفے سے کم کی نہیں استعفے کے برابر کی کوئی صورت ہوسکے تو اس کی تجویز لائی جاسکتی ہے۔ ہم نے اس حکومت کا ڈر اور اس حکمراں کا رعب و دبدبہ ختم کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے ایک

انٹر ویو میں جے یو آئی سربراہ کا کہنا تھا کہ جیسا عمران خان چاہیں گے ویسا ہوگا، اْن کے خلاف کوئی آواز نہیں اْٹھ سکتی، ہم نے اْس کی مت ماردی ہے۔ اس وقت تو ہم نے صرف سڑکوں پر قدم رکھا ہے، ابھی نہ عدالت گئے اور نہ ہی کسی ادارے میں قدم رکھا ہے۔ سڑکوں پر ہیں اور ابھی سڑکوں پر ہی قدم آگے بڑھتا رہے گا۔مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ان کے دبائوسے حلیف جماعتوں کو فائدہ ملتا ہے تو خوشی ہوگی، انہیں محفوظ راستے کی ضرورت نہیں ، ضرورت اْن کو ہے ۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved