300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

آرمی چیف کی جی ایچ کیو میں اہم شخصیت سے ملاقات، کن باتوں پر اتفاق ہوگیا؟ تازہ ترین خبر - Forikhabar
اتوار‬‮   15   دسمبر‬‮   2019


آرمی چیف کی جی ایچ کیو میں اہم شخصیت سے ملاقات، کن باتوں پر اتفاق ہوگیا؟ تازہ ترین خبر


راولپنڈی (ویب ڈیسک) چینی پیپلز لیبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی، جس میں خطے کی سیکیورٹی صورت حال سمیت دوطرفہ دفاعی تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات میں آرمی ٹو آرمی

اسٹاف مذاکرات پر بھی بات چیت کی گئی ۔ قبل ازیں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ آرمی چیف سے تبلیغی جماعت کے عمائدین نے ملاقات کی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاویود باجوہ نے سانحہ تیز گام میں جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی اور زخمی کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت پاک، چین مسلح افواج کے مابین رابطوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کی مسلح افواج کے مابین اسٹاف مذاکرات پر بھی گفتگو کی گئی۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved