300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

بیمار والدسے محبت ،نوجوان نے ہسپتال میں شادی رچالی - Forikhabar
اتوار‬‮   15   دسمبر‬‮   2019


بیمار والدسے محبت ،نوجوان نے ہسپتال میں شادی رچالی


نیویارک (ویب ڈیسک )امریکی ریاست ٹیکساس میں نوجوان لڑکے نے والدسےمحبت کی مثال قائم کرتے ہوئے ہسپتال میں شادی رچالی ،میڈیارپورٹس کے مطابق دولہاکے والد ناساز طبیعت کے باعث آئی سی یو میں داخل ہیں اوران کے چلنے پھرنے پرڈاکٹرزنے مکمل پابندی عائد کی ہوئی ہے۔اہل خانہ نے ڈاکٹرز سے شادی کی اجازت طلب کی توانہوں نے اجازت

دینےسے صاف انکارکردیاجس کے بعد دولہانے فیصلہ کیاکہ وہ نئی زندگی شروع کرنے کی پہلی رسم اپنے والد کے سامنے ہسپتال میں اداکرے گااوردلہن کولیکرہسپتال پہنچ گیا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved