300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

پیپلز پارٹی سوگ میں ڈوب گئی ، مرکزی رہنما کی بیٹی کی لاش ڈیفنس کے بنگلے سے کس حالت میں برآمد - Forikhabar
اتوار‬‮   15   دسمبر‬‮   2019


پیپلز پارٹی سوگ میں ڈوب گئی ، مرکزی رہنما کی بیٹی کی لاش ڈیفنس کے بنگلے سے کس حالت میں برآمد


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی سوگ میں ڈوب گئی ، مرکزی رہنما کی بیٹی کی لاش ڈیفنس کے بنگلے سے کس حالت میں برآمد ۔۔۔۔ڈیفنس میں بنگلے سے نوجوان لڑکی کی لاش ملی جو پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے پنجاب اسمبلی کے رکن ممتاز علی چانڈ کی بیٹی تھی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 خیابان راحت میں ایک

بنگلے سے نوجوان لڑکی کی لاش ملی تھی جس کی شناخت 19 سالہ شفا کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے متوفیہ شفا چانڈ دختر ممتاز علی چانڈ رات کو سوئی تھی اور صبح اہل خانہ کے جگانے پر نہیں اٹھی جس پر ڈاکٹرکو بلایا گیا تو موت کی تصدیق ہوئی۔ پولیس کے مطابق لڑکی کی موت طبعی ہے اور مرنے والی پنجاب اسمبلی کے رکن ممتاز علی چانڈ کی بیٹھی تھی جن کا تعلق پاکستان پیپلزپارٹی سے ہے۔ پولیس حکام نے مزید بتایا کہ اس سلسلے میں کوئی قانونی کارروائی نہیں کی گئی اور ورثاء میت آبائی علاقے رحیم یار خان لے گئے ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved