300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

جس نے بھی دھرنا دیا ہے حکومت اسکی جھولی میں گرتی ہے 2014 میں عمران خان نے دھرنا دیا تھا تو وہ وزیراعظم بن گیا اب مفتی کفایت اللہ بغیراستعفیٰ کے گھر گئے توبیوی نے کیا کہا؟ - Forikhabar
اتوار‬‮   15   دسمبر‬‮   2019


جس نے بھی دھرنا دیا ہے حکومت اسکی جھولی میں گرتی ہے 2014 میں عمران خان نے دھرنا دیا تھا تو وہ وزیراعظم بن گیا اب مفتی کفایت اللہ بغیراستعفیٰ کے گھر گئے توبیوی نے کیا کہا؟


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جے یوآئی ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ نےکہاکہ جب بھی حکومت گری ہے تواس کی جھولی میں گری ہے جس نےد ھرنادیاہے۔عمران خان کو2014میں حکومت نہیں ملی اس نے دھرنادیااب 2018میں اس کوحکومت ملی تودھرنے کافائدہ ہوا۔میراایک بیان سوشل میڈیاپربہت زیادہ نشرہوگیاجس میں میں نے کہاتھاکہ ہماری

بیویاں کہتی ہیں کہ عمران خان کااستعفیٰ ساتھ لے کرہی آناخالی ہاتھ واپس نہ آنا۔انہوں نے میزبان سے کہاکہ آپ کوکیسے اندازہ ہواکہ ہم نے استعفیٰ نہیں لیا۔دھرنے سے پہلے اوراس کے بعدتبدیلی آئی ہے دھرنے سے پہلے عمران خان کہتاتھاکہ این آراو نہیں دوں گااب خاموش ہے ۔انہوں نے مزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved