300-320 certification material 1Z0-061 book CCBA course 98-367 software tutorial

کپتان خود توڈوبے گاساتھ دوسروں کوکو بھی لے ڈوبے گا جو طاقتیں نواز شریف کے خلاف تھیں وہ آج عمران خان کے خلاف کیوں ہوگئیں؟ اچانک ہوا اُلٹی چل پڑی - Forikhabar
اتوار‬‮   15   دسمبر‬‮   2019


کپتان خود توڈوبے گاساتھ دوسروں کوکو بھی لے ڈوبے گا جو طاقتیں نواز شریف کے خلاف تھیں وہ آج عمران خان کے خلاف کیوں ہوگئیں؟ اچانک ہوا اُلٹی چل پڑی


اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینئرصحافی عمران یعقوب کاکہناہے کہ جن جن چیزوں کانواز شریف کوسامناتھا اب وہی چیزیں عمران خان کے خلاف ہوتی جارہی ہیں ،اب یوں لگ رہاہے کہ عمران خان کی باری ہے بہت سارے معاملات میں نواز شریف کوپکڑاجاسکتاتھا۔تفصیلات کے مطابق آج چیف جسٹس آج چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے

ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ ہمارےسامنےصرف قانون طاقتورہےکوئی انسان نہیں،ایک وزیراعظم کو سزا دی،ایک کونااہل کیا،عدلیہ میں خاموش انقلاب آگیا ہے،جس کیس پروزیراعظم نےبات کی ان کوپتہ ہوناچاہئےکہ اجازت انہوں نےخوددی،طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں،ججوں پراعتراض کرنےوالےتھوڑی احتیاط کریں، نادرا نےجوتعاون کیا اس کے شکریہ کے لیے الفاظ نہیں، ہائیکورٹ میں 15 فیصد رٹ پٹیشن دائرہونا کم ہوگئی ہیں،وزارت قانون نےبہت تعاون کیا ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں،محترم وزیراعظم کےوسائل فراہم کرنےکےبیان کا خیرمقدم کرتے ہیں،عدلیہ اب آزاد ہے، ایک آرمی چیف کے مقدمے کا فیصلہ ہونےجارہا ہے،وزیراعظم صاحب کا اعلان خوش آئند ہے مگر ہم نے امیر غریب سب کو انصاف فراہم کرنا ہے، بغیر وسائل کے ہم کام کر رہے ہیں، جب وسائل فراہم کیے گئے تو مزید بہتر کام ہوگا، ایک جنرل کا جلد فیصلہ آنے والا ہے، ججز اور عدلیہ کی حوصلہ افزائی کریں، وزیراعظم کو خیال کرنا چاہیے اس طرح کے بیانات سے، کسی کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی،ہمیں خان صاحب سے بہت توقعات ہیں،کسی کو باہر جانے کی

اجازت انہوں نے خو دی ۔ہائیکورٹ نے صرف طریقہ طے کیا۔ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہیں،ہمارے لیے کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہے،وزیراعظم عمران خان کو اس طرح کے بیانات دھیان سے دینے چاہیے،ججز اور عدلیہ کی حوصلہ افزائی کریں،وزیراعظم کا اعلان خوش آئند ہے ہم نے امیر غریب سب کو انصاف دینا ہے۔وزیراعظم کا اعلان خوش آئند ہے ہم نے امیر غریب سب کو انصاف دینا ہے اس پر رد عمل دیتے ہوئےسینئر صحافی عمران خان یعقوب کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ذات پر ابھی تک کوئی الزام نہیں ہے ، عمران خان کو پھنساسا اتنا آسان نہیں، اگر عمران خان پھنس بھی گیا تو وہ اکیلا نہیں جائے گا بلکہ سب کو لے کر ڈوبے گا، مقتدر حلقوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے، اب آہستہ آہستہ سب کچھ سامنے آرہا ہے، لیکن عدالتوں کو کسی پر کمنٹ نہیں کرنا چاہیئے، فیصلے خود بولنے چاہیئے، انصاف ہونا چاہیئے، لیکن یہاں پر اُلٹا کام ہوتا ہے جیسے جیسے عدالتوں میں شخصیات تبدیل ہوتی ہیں عدالتیں اپنی پالیسیاں بھی تبدیل کر لیتی ہیں، کبھی سو موٹو کیسز چلنا شروع ہوجاتے ہیں تو کبھی صرف وہی کیسز سنے جاتے ہیں جو حکومتوں کے خلاف ہوں، عدالتوں کو

امتازی سلوک ختم کرنا چاہیے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین ویڈیو
Most Beautiful Azan -Mashallah

دلچسپ و عجیب

صحت

Forikhabar
            
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 forikhabar.com All Rights Reserved